"کَھڑے تھے لوگ بہت اِنتظار میں لیکن ✨"
"سِتارہ دیکھ کہ اُترا علی ؏ کا دروازہ 🥹❤️🥀"
"1 ذوالحج عقدِ بی بی فاطمة الزہراۜ و مولا علی ؏ بہت بہت مبارک ہو ❤
الہم صلی علیٰ محمد و آل محمد و عجل فرجھم 🌼
اللہم عجل لولیک الفرج ❣️
ایران اور پاکستان کی سرحد پر دو نئی راہداریاں کھولنے کا فیصلہ
پاکستان اور ایران کے مابین سرحد ی راہداریاں کھولنے سے نہ صرف دو طرفہ تجارت بلکہ سیاحت کو بھی فروغ ملے گا . وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد
جس طرح بنگلہ دیش نے جماعت اسلامی کے دہشتگردوں کو اُلٹا لٹکایا بالکل اُسی طرح پاکستان سپاہ صحابہ,لشکر جھنگوی اور طالبان کے دہشتگردوں کو چوک پر اُلٹا لٹکایا جاتا تو آج پاکستانی اس طرح سڑکوں میں ذبح ہونے سے بچ جاتے..
#shiagenocide
دہشتگردوں نے ایران کے ایک غیر معمولی سائنسدان کو قتل کیا ہے جبکہ یہ بزدلانہ اقدام جسمیں اسرائیل کے ملوث ہونیکے واضح شواہد موجود ہیں، مایوسی پر مبنی اپنے ذمہ داروں کے "جنگی جنون" کو ظاہر کرتا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف