جڑانوالہ میں پیش آنیوالے واقعہ کی
جس میں مشتعل افراد نے توہین مذہب کو بُنیاد بناکر متعدد گرجا گھروں کو آگ لگائی اور بائبل مقدس اور دیگر مقدس کتابوں کو جلا دیا،
ہم حُکومت سے مُطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعہ کے ذمہ داران کو سخت سزا دی جائے
پیس اینڈ کیئر کونسل انٹرنیشنل
پاکستان کے یوم آزادی پر احتجاج.
14 اگست یورپی ایکشن کمیٹی برائے مذہبی آزادی نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر بیلجیئم میں پاکستانی سفارت خانے کے سامنے ایک مظاہرہ کیا۔یہ مظاہرہ پاکستان میں اقلیتوں کے خلاف بڑھتے ہوئے مظالم سے نمٹنے کے لیے فوری کارروائی کا ایک طاقتور مطالبہ تھا۔
پیس اینڈ کیئر کونسل انٹرنیشنل کے چیئرمین بشپ جانسن رابرٹ اور ساری لیڈرشپ کی طرف سے سب پاکستانی بہن بھائیو کو جشن ِ آزادی مبارک ہو
خدا پاکستان کو ہمیشہ سلامت اور قائم و دائم رکھے آمین
PCCI OFFICIAL MEDIA CELL
پیس اینڈ کیر کونسل انٹرنیشنل کی ساری لیڈر شپ انڈیا منی پور میں مسیحی خواتین کے ساتھ ناروا سلوک اور دل سوز واقعہ کی پُرزور مذمت کرتی ھے اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے انڈیا منی پور کے واقعہ پر توجع دینے اور ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے درخواست بھی کرتی ھے
PCCI MEDIA