اُلجھ کر پھر قانونی جال میں پھنس جائیں اور جماعتِ زکوٰۃ سے پیسوں سے وکیلوں کو فیس ادا کریں رہائی کے لیے۔(6/n)
جب آپ اپنی ہی جنگ ہار رہے ہوں، تو دوسروں کی جنگ میں کودنے کی آخر کیا ضرورت ہے؟
جس قوم کے اپنے نوجوان CAA - NRC پروٹسٹ کے دوران دہشت گردی کے الزام میں قید کر دئیے گئے ہوں، جن کی اپنی مساجد مدارس پر آئے دن غیر قانونی بتا کر توڑ دیے جا رہے ہوں، جن کے اپنے آپ کی جان مال کے خطرے کے ساتھ ساتھ شہریت پر بھی سوالیہ نشان کھڑا کر دیا گیا ہو، (1/n)
ذمےدار آپ ہیں نہیں؟ ایک اور میں جب اگلوں نے نعرہ لگایا تھا کے "دلّی پولیس تُم لٹھ بجاؤ ہم تمھارے ساتھ ہیں" آج وہ لٹھ اُن پر پلٹ کر آ رہا ہے تو یہ تو مکافات عمل ہے۔ چپ بیٹھیے اور اوقات سے باہر مت اچھلیں۔ ہم نہیں چاہتے ہیں ان فالتو کے مسئلوں میں (5/n)
جنہوں نے یہ گند پھیلائی ہے، اور جنہوں نے ووٹ دے کر انہیں اقتدار میں پہنچایا ہے، اس مسئلے سے نمٹنے کی ذمہ داری بھی انہی پر چھوڑ دیں۔ بلاوجہ انقلابی بننے کی ضرورت نہیں۔ اپنے مسائل ہی کم نہیں، دوسروں کے مسائل کیوں مول لیں؟
یہ مسئلہ ہمارا نہیں، اسے وہی سلجھائیں جنہوں نے یہ پیدا کیا۔
اسکو کہتے ہیں، انڈیا کے آئین کا آرٹیکل ۴۸ بھرے میدان میں کھڑے ہو کر آرٹیکل ۲۵ کو منہ چڑھا رہا ہے۔
اور لوگوں کو پڑھایا جاتا ہے کے آرٹیکل ۲۵ بنیادی حقوق میں سے ہے۔ جب کی آرٹیکل ۴۸ ہدایتی اصول میں سے ہے۔
😁
#BREAKING Calcutta High Court has DISMISSED the pleas challenging the #WestBengal Govt’s restriction on cattle slaughter ahead of #Eid.
The court declined a prayer to make an exception on religious grounds under the 1950 Animal Slaughter law and allow the slaughter of buffaloes, oxen etc.
However, it has directed the state to consider whether an exception would be necessary on the account of Eid on 27/28 May within 24 hours.
@meerfaisal001 بس کر دیں استاد۔ مجھے رونا آ جائیگا۔🤣
انہوں نے مسلمانوں کو اپنا غلام سمجھ رکھا ہے۔ اور اُسکے کلاریفیکشن والے ٹویٹ نے اس بات کو مزید تقویت دی ہے۔
If a person who was originally born into a Scheduled Caste and later converted to Christianity wants to convert back to Hinduism, Sikhism or Buddhism and claim Scheduled Caste status again.
It said that three conditions must be satisfied:
👉 The person must first clearly prove that they were originally born into a caste that is listed as a Scheduled Caste.
👉 The person must show genuine reconversion to Hinduism, Sikhism or Buddhism, and clear renunciation of Christianity or any other religion they had adopted earlier.
👉 The person must also prove that members of their original caste community have accepted them back into the community.
@aribmehr //CM Nitish has given many Muslim women jobs and helps rural women with many schemes for their survival.//
برائے مہربانی اپنے ان الفاظوں پر دوبارہ نظر ثانی کریں۔
@aribmehr جو قوم اپنی سلامتی کے لیے عزت سے سمجھوتہ کرتی ہے، نہ سلامتی رہتی ہے نہ عزت بچتی ہے۔
بنو قینقاع کو اسی جرم پر شہر بدر کیا گیا تھا، اور آپ چند نوکریوں کے حوالہ دے کر اصل مسئلے کی پردہ پوشی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟
@aribmehr نوکری کب سے ہماری عزتِ نفس سے بڑھ کر ہونے لگی؟
آپ کا ٹویٹ واقعی افسوسناک ہے۔
نتیش کمار نے مسلم خواتین کو نوکریاں دی اور دیہاتی خواتین کے لیے سکیمیں چلائی ہیں، مگر زندگی کی بقا اور عزت کا مالک اللہ ہے، نیتیش نہیں۔