اے اللہ پاک جن لوگوں نے اپنے سینوں پہ جھوٹے تمغے سجانے کی بجائے تیرے نام کی تختی لگا رکھی ہے ۔ان کی حفاظت کرنا ۔بے شک ایران کی فوج اللہ کی فوج ہے اور اللہ ان کا بہترین محافظ ہے 🙏🥹
اللہ اکبر: چھٹے شیعہ مجتہد عراق سے آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی حفظہ اللہ نے جہاد کا فتویٰ جاری کردیا کہ "اسلامی جمہوریہ ایران کی ( جنگ میں ) عوامی حمایت مدد واجب ہے۔"
#Iran#IranWar#IranIsraelWar
🔴 ایرانی وزیرِ خارجہ عراقچی نے کہا:
وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے پاس بہترین فوجی ٹیکنالوجی ہے، لیکن سب دیکھ رہے ہیں کہ ان کی کارکردگی میں بار بار غلطیاں ہو رہی ہیں۔
آج ان کے تین ایف-15 طیارے تباہ ہو گئے۔ یہ نہ پوچھیں کہ حادثے کی وجہ کیا تھی۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ خود کہتے ہیں کہ یہ کویتی فضائی دفاعی نظام کی غلطی سے ہوا۔
🔴 ایران کا کہناہے کہ اگر دینی رہنما آیت اللہ خامنہ ای پر کوئی ممکنہ حملہ ہوتا ہے تو اسے اسلامی دنیا پر حملہ تصور کیا جائے گا، اور اس کے جواب میں “جہاد” کا اعلان کیا جائے گا۔
- رائٹرز