یہ بھی کیا لوگ ہیں جن کی ساری زندگی دوسروں کے لباس، دوسروں کے اطوار پر باتیں کرتے گزر جاتی ہے ان لوگوں میں ٹکے کی عقل نہیں نہ ہی یہ خود کچھ کرنے کے قابل ہیں
یہ لوگ بس دوسروں پر ہی باتیں کر سکتے ہیں
دانشور، سیاست دان اور حکمران بلوچستان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات پر اس طرح سے خاموش ہیں جیسے یہ اندھے اور بہرے ہوں نہ انہیں کچھ دکھائی دیتا ہو اور نہ سنائی دیتا ہو