آئیے، روشنی کے موتی بانٹئیے
مقصد اسلامی تعلیمات پھیلانا ہے جن سے زندگی میں پہتری اور رہنمائی ملے
آئیے، فالو کریں، موتی چنیں، اپنے دوستوں عزیزوں میِ بانٹیں
محترم دوستو
یہ اکاونٹ صرف اصلاحی اور تعمیر مقصد کے لیے وقف کر دیا ہے، دعا کی درخواست ہے
مجھے اس اکاونٹ پر فالو کرنے والے دوستوں کو میں نئے اکاونٹ سے فالو کروں گا-
آپ بھی کھٹی میٹھی پوسٹس کے لئیے میرے نئے اکاونٹ کو فالو کریں تا کہ رابطہ برقرار رہے
@M_Arif_Mirza
بہت شکریہ 🙏
ساڈے گھر وچ چھاں ہوندی سی
ویہڑے بیٹھی ماں ہوندی سی
جتھے پیر سی اوہدے لگدے
جنتاں ورگی تھاں ہوندی سی
جو وی مناؤنا چاہندا ساں میں
کدی نہ اوتھوں ناں ہوندی سی
اودا سَبا وی رب ورگا سی
جو منگدا ساں ہاں ہوندی سی
پُچھدی رہندی سی روٹی دا
میری وی اک ماں ہوندی سی
(عرفان صادق)
میں نے تمھیں محسوس کیا ہے
صبح کی ٹھنڈ میں۔۔۔!!
اُٹھتے ہی آجانے والے خیال میں
چائے کی خوشبو میں۔۔۔!!
دوپہر کے سکون میں۔۔۔!!
شام کی خاموشی میں۔۔۔!!
رات کی بڑھتی ہوئی خنکی میں
یونہی ڈھیروں آ جانے والے خیالوں میں
سوچوں کی ہر اک سوچ میں
بےشمار یادوں میں