ماشاءاللہ روضہ رسول ﷺ کا تالہ اور چابی مبارک ۔
جو کہ الحمد اللہ آب تبرکات میوزیم رجسٹرڈ قائم پور میں موجود ہے اس ویڈیو کو خود بھی دیکھیں اور دوسروں کو بھی شیئر کریں جزاک اللّٰہ ۔
#peerusmanghani#lockandkey of #rozarasoolsaw#muhammadsaw#religious @Tabarrakaat Museum Qaimpu
ماشاء اللہ
معروف روحانی معالج جناب پیر عبداللّٰہ عثمان صاحب کی جانب سے ڈی پی او منڈی بہاؤالدین جناب کامران احمد نیازی صاحب کو نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ غلافِ کعبہ پیش کیا گیا۔
یہ بابرکت لمحہ محبت، اخلاص اور اسلامی شعائر سے وابستگی کی خوبصورت علامت ہے۔
معروف روحانی معالج پیر عبد اللّٰہ عثمان صاحب کی جانب سے پنجاب بار کونسل کے مختلف اضلاع کے معزز ممبران اور پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت، پنجاب کو نعلینِ پاک ﷺ کی مبارک زیارت کروائی گئی۔
یہ روح پرور اور بابرکت لمحہ حاضرین کے لیے باعثِ سعادت و افتخار بنا۔
خدا کی کرامت "عثمان غنی " سے "پیر عثمان غنی " تک کا سفر ۔
کینسر فالج اور دیگر امراض کا علاج فی سبیل اللّٰہ ۔
خدا نے کرم کیا گورنر مکہ بھی صحت یاب ۔
تبرکات کی عنایت ۔
میوزیم کا قیام ۔
#peerabdullahusman#PeerUsmanGhani @Tabarrakaat Museum Qaimpur #specialinterview#iub#bahaw
ماشااللّٰہ روحانی معالج جناب پیر عبداللّٰہ عثمان صاحب غلاف کعبہ کی خوبصورت کٹنگ کرتے ہوئے ۔
اللّٰہ پاک ہمیشہ اپنے حفظو امان میں رکھے آمین ۔
#peerabdullahusman#ghilafekaba#special cutting @Tabarrakaat Museum Qaimpur
ماشاء اللہ! ❤️
کی ہولڈر آف خانۂ کعبہ ،
عبدالرحمن الشیبی صاحب کی جانب سے معروف روحانی ماہر جناب عثمان غنی صاحب کے لیے خصوصی دعا کی سعادت۔
اللہ تعالیٰ اس دعا کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، صحت، برکت، عزت اور دین و دنیا کی ہر بھلائی سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🕋
#PeerUsmanGhani
ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب جناب فواد ربانی صاحب کی تبرکات میوزیم قائم پور آمد کے موقع پر معروف روحانی معالج جناب پیر عثمان غنی صاحب اور پیر عبداللہ عثمان صاحب نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر معزز مہمان کو میوزیم کا دورہ کروایا گیا