خاندانِ رسالتؐ میں کوئی اتنا امیرؑ بھی تھا کہ تیروں کے نذرانے
میں جنازے بھی دُو دُو بار سجائے گئے !
اور کوئی اتنا غریبؑ بھی تھا کہ کربلا کی گرم ریتی پر لاشہ بھی
گھوڑے پامال کرگئے!
٢٨ سفر شہادتِ امامِ حسنؑ مجتبٰیؑ
تمام انتظامیہ کے بعد شکریہ اُن تمام اہلسنت حُسینی بھائیوں کا جنھوں نے تمام امور میں پورا پورا تعاون کیا، سارا دن جلوسوں میں ہمارے ساتھ رہے اور جگہ جگہ سبیل و نذرِ ﷲ نیازِ حُسینؑ کا بندوبست کیا!
معراج میں جبرئیلؑ سے کہنے لگے شاہِؑ اُمم
تو نے دیکھے ہیں حسیں بتلاؤ تو کیسے ہیں ہم
کہنے لگے رُوح الامینؑ اے نازنیں حق کی قسم
"آفاق را گردیدہ ام، مہرِ بُتاں ورزیدہ ام
بسیار خوباں دیدہ ام، اما تو چیزے دیگری"
یہ صرف سید الشہدا علیہ السلام ہیں کہ جو دنیا کے بازار میں ناقابل فروخت مال خریدتے ہیں تنہا وہی ہی ہیں کہ جو ہماری جیسی ناکارہ چیزوں کے بھی خریدار ہیں جس کسی کا بھی نامۂ اعمال خراب ہو جیسے ہی وہ ان کی کشتی پر سوار ہوتا ہے مولاؑ بذات خود اس کا استقبال کرتے ہیں
کربلائی احمد تہرانیؒ
آج کی رات زمانے کے مشکل کشاءؑ پر بڑی مشکل گزری!
کبھی حسنؑ کا چہرہ چومتے کبھی حسینؑ کی گردن ، کبھی بیٹیؑ کا سر چومتے تو کبھی عباسؑ کے ہاتھ!
شبِ ضربتِ امیرالمومنین علیؑ ابنِ ابی طالبؑ
اسلام کھو چُکا تھا غبارِ یزید میں
کرتا نہ کربلا میں جو بیعت حسینؑ کی
شک ہو تو جاکے رُوحِ پیمبرؐ سے پوچھ لے
رائج ہے دُو جہاں میں شریعت حسینؑ کی
(مُحسنؔ نقوی)
٣ شعبان آمدِ مولا حُسینؑ علیہ السلام
خاندانِ رسالتؐ میں کوئی اتنا امیرؑ بھی تھا کہ تیروں کے نذرانے میں جنازے بھی دُو دُو بار سجائے گئے___ اور کوئی اتنا غریبؑ بھی تھا کہ کربلا کی گرم ریتی پر لاشہ بھی گھوڑوں کے سم پامال کرگئے!
٢٨ سفر شہادتِ امامِ حسنؑ مجتبٰیؑ
بحیثیت آستانہ خاص ہم تمام تر مجالس اور عزاداری کی تقریبات سادگی سے کرکے ملکی حالات بہتر ہونے تک سیلاب زدگان کی بھرپور امداد کرنے کا اعلان کرتے ہیں اور ہم سے منسلک تمام تر مخیر حضرات کو بھی اس کار خیر کی ترغیب دیتے ہیں محمد وآل محمد کا کریم ﷲ ہم سب کا اور پاکستان کا حامی وناصر ہو
Dear father,
There was a time when i stubbornly used to ask for a Honda Gear Bicycle. And you always said " jb bary ho jao gy to ly do ga. Aj Us k ilwa sara kuch mil gya...
But It's time to fulfill that promise now because
" ہُن گَڈی دا تیل بَہوں مہنگا پُوندا ھے💔