محبوبِ خاص و عام ہے یہ ہر اک سے محبت کرتا ہے ❤️
ولی کامل حضرت اقدس حضرت مولانا مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتہم العالیہ سے پیر محمد مظہر سعید شاہ صاحب کی ملاقات ۔
اللہ تعالیٰ ہمارے اکابرین کا سایہ ہمارے اوپر سلامت رکھے آمین
#peermazharsaeedshahofficial#PeerSahab
ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ کی عالمی اتحادِ علماء المسلمین کے صدر ڈاکٹر علی محی الدین قرہ داغی سے اہم ملاقات۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، امتِ مسلمہ کے موجودہ چیلنجز اور بین الاقوامی سطح پر اتحاد و ہم آہنگی کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال
بنگلہ دیش کے بھائیوں نے ہمیشہ کی طرح محبتوں سے دل جیت لیا۔
آج ایک بار پھر دل یہی کہتا ہے…
اگر آپ بھی اتحادِ اُمت کے اس پاک مشن سے متفق ہیں،
تو آئیے—
ہمارا ساتھ دیں،
ہمارا حوصلہ بنیں،
ہمارا دست و بازو بنیں۔
اللہ تعالیٰ اس عظیم مشن کو قبول کرے اور کامیابی عطا فرمائے۔
آمین 🤲❤️🇧🇩