@betterpakistan یہ دعا دے انکو جنہوں تین تین شادیاں کروائیں ایک سیٹ جیتنے والے کو ٹھپے لگا کر میاں صاحب کی سیٹیں کنسل کرواکر مسٹر میں میں 92کے ورلڈ کپ جتیا سال سے لاگ الاپنے والا یورپ کو زیادہ سمجھنے والے نے ساڑھے تین سال چے ملک توڑے لوادتے
@J_SaqibNisar چھوڑیں جی۔ آپ نہیں سمجھیں گے ۔ یہ آپکے سامنے مقدمہ پیش ہوا پکڑی شراب کو آپ زیتون اور شھد ثابت کر سکتے ہیں تو سوئمنگ پول پہ کروڑوں کا خرچہ بھی آپ کے پیٹی بھائی ثابت کر سکتے ہیں ۔
@J_SaqibNisar تمہارے ڈیم بناؤ اور بیلنس بنک بڑھاؤ نے ملک کی معیشت کا بیڑا غرق کردیا تجھ سے اللہ پوچھے گا ثاقب تونے ایک منتخب حکومت کو پیسے لے کر کیوں رخصت کیا اس وقت تمہارے عمران کام نہیں آئے گا
@MaryamNSharif یہ عدالتیں یہ حفاظتیں اگر ملک کیلئے ہوتیں تو آج ہماری معیشت یہاں نہ ہوتیں
جب سرکاری سیاسی آفیسروں کے انفرادی ذاتی اکاؤنٹ بھرتے جائیں گے تو ملکی معیشت 75سالوں میں بھی مقروض ہوگی
موجودہ سیاسی انتشار اور عدم استحکام کا سلسلہ اس عدالتی فیصلے سے شروع ہوتا ہے جس کے ذریعے آئین کی من مانی تشریح کرتے ہوئے اپنی مرضی سے ووٹ دینے والوں کے ووٹ نہ گننے کا حکم جاری ہوا ۔آج اس کی ایک نئی تشریح کی جا رہی ہے تاکہ اب بھی اسی لاڈلے کو فائدہ پہچنے جسے کل پہنچا تھا!نا منظور!
@pintoinali1@MaryamNSharif محنت کش ایسے ہی ہوتے ہیں جو بہت آگے جاتے ہیں کالے انگریزوں کی پرانی تصویریں بھی ہیڈ اور بوٹوں سوٹوں میں ہونگی محترم یہ ایک سچ ھے
نون لیگ اگر مزید اس سال بھی قومی اسمبلی میں زرداری کی سازش کو نہ سمجھے اور حکومت کرتے رھے تو پھر اگلے قومی اسمبلی کے الیکشن میں بھی اس مرتبہ کا ناراض ووٹر نیوٹرل رھے گا
نون لیگ کے نظریاتی ووٹ سارے آپ کے سامنے ہیں
فی الفور زرداری کی سازش سے نکلیں اور ناراض ووٹر کو منائیں
@HamzaHaidar610 @betterpakistan چور بھی غدار ڈاکو بھی کہو جو50ارب ملک ریاض کے کرپشن کے پکڑے اسے دیتے ہیں ھیرے کا ھار اور رشوت میں زمین لے کر کہوچور ہیں وہ لوگ جو رشوت میں ھیرے انگوٹھی اور زمین لیتے ہیں ہر کوئی چور ڈاکو لٹیرے ہیں جس جماعت میں ہیں تو میں کہوں گا پہاڑوں پے رہنے والے سچے محب وطن انسان ہیں
@aasmaasaalmaan @ImranRiazKhan جو الزام لگاتا ھے وہ ثبوت دیتا ھے
تم لوگ الزام لگاتے ہو ثبوت ہوتے نہیں پھر لندن بھاری جرمانے بھرتے ہو عمرانڈن نہ بن مسلمان بن