@MKhamenei_ir Salute to Iran who destroy U.S bases & warship careers and defeated Israel Iron dome and close the Hurmuz to brought U.S & Israrael on their knees. Now they are begging to stop Nuke & open Hurmuz.
@MKhamenei_ir Salute to Iran who destroy U.S bases & warship careers and defeated Israel Iron dome and close the Hurmuz to brought U.S & Israrael on their knees. Now they are begging to stop Nuke & open Hurmuz.
سابق وزیرتعلیم نے سنگل نیشنل کریکلم کے نام پر پاکستان کے تمام بچوں پر انگلش میڈیم کورس نافذ کر دیا جس کی وجہ سے لاکھوں بچے سائنس ریاضی تاریخ جغرافیہ کو سمجھنے کی بجاۓ صرف رٹا لگانے پر مجبور ہیں از راہ کرم اردو میڈیم کتب کی اجازت بھی دی جاۓ ۔
@RanaSikandarH@MaryamNSharif
@UNHumanRights@volker_turk Is there humanity left in the world? Israel has killed 35000 people including women and children & forcing rest of million people to dying by hunger in Gaza. U.N & other countries are waiting to start world war or revenge & Dome of God on whole plantet?
@DrMuradPTI جب سرکاری سکولز سے امتحانات کا سلسلہ ختم کر دیا گیا ہے ہر کلاس کا سالانہ کوالٹی ایشورینس ٹیسٹ غیر جانبدار ادارہ کے ذریعے نہیں ہوتا تو ٹیچرز کیوں کتابوں والا کورس پڑھائیں؟ کیمرے لگوائیں ، ہیڈماسٹرز کو جواب ده بنائیں ، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کریں والدین جواب طلبی کرتے ہیں
@DrMuradPTI@Shafqat_Mahmood سنگل نیشنل کریکلم میں ریاضی اور سائنس سبجیکٹس کا اردو میڈیم میں بھی آپشن ہونا چاہئیے ، ریاضی اور سائنس انگلش میڈیم ہونے سے صرف رٹا کلچر کو فروغ ملے گا ۔ جب تک ہر کلاس کا کوالٹی ایشورینس ٹیسٹ لاگو نہیں کیا جاتا تب تک 385 ارب روپے کا تعلیمی بجٹ ضائع ہو رہا ہے
@DrMuradPTI تعلیمی اداروں کو تباہ کرنے کا سب سے بہترین منصوبہ کہ امتحان ہی ختم کر دیا، جبتک غیرجانبدار ادارہ کے ذریعہ ہر کلاس کا سالانہ امتحان نہ لیا جاۓ گا کوئی ٹیچر نہیں پڑھائے گا، 383 ارب روپے خرچ کرنے کے بعد تعلیمی پراگریس تو دکھائیں، بورڈ امتحان ضروری نہیں تو میٹرک ایف ایس سی بورڈ کیوں؟
چیرمین اورایم ڈی پیف ایک قومی جذبے کے ساتھ پیف پارٹنرزکےمسائل کوحل کرنے میں مصروف ہیں ہم ان کے جذبے کی قدر کرتے ہوئے انھیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے پیف پارٹنرز کی زندگیاں وقف ہیں ۔انشاءاللّٰہ
پیف زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@SardarAftabPTI چیرمین صاحب اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔انشااللہ غریب مزدور ،چھابڑی فروش،بھٹوں پے کام کرنے والے والدین کے بچوں کے صدقے اللّٰہُ پاک آپ کو دونوں جہانوں میں اتنی عزت عطاء فرمائے گا
تمام پیف پاٹنر آپ کو سلام پیش کرتے ہیں۔ سات ماہ سے ویریفائیڈ سٹوڈنٹس کی ہاف پیمنٹ مل رہی ہے
@ShandanaGulzar @PartnersPef @PEFPUNJAB All Pef Partners of punjab pay tribute to the sincere efforts of Madam Shandana Gulzar khan. 200,000 teachers & 3 million students will remember you in noble prayers.
@ShandanaGulzar@H5fiz میڈم صاحبہ آپ کی کاوشیں شاندار ہیں لیکن لاکھوں پیف ٹیچرز ہاف پیمنٹ میں گزارا نہیں کر سکتے ۔اکتوبر کی فل پیمنٹ اور بقایاجات جاری کرا کر بورڈ آف ڈائریکٹرز کو با اختیار بنائیں ۔
@SardarAftabPTI پنجاب کے 8 ہزار پیف پارٹنرز ، 2 لاکھ ٹیچرز اور 30 لاکھ غریب بچے سردار آفتاب اکبر صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، آپ کے تعاون سے 30 لاکھ غریب بچے مفت معیاری تعلیم حاصل کریں گے۔ براہ مہربانی پیف سکولز کو ڈراپ آؤٹ سٹوڈنٹس کی جگہ نیو داخلے دینے کے بعد مانیٹرنگ کرائیں۔جزاک اللہ