اگر آپ Agree کرتے ہیں تو Retweet کیجیے اور اگر آپ ایسے سیاستدان کو جانتے ہیں جو خوددار بھی ہو اور ایماندار بھی تو اس کا نام کومنٹ بوکس میں ضرور لکھیے گا
پاکستان ہمارا ملک ہے اور ہمارے ملک کا وہی حکمران ہونا چاہیے جو اس ملک کے ساتھ مخلص ہو ۔
#فکسڈ_میچ_نامنظور