@ChAnwarGujjar@Aadiiroy2 اس طرح کی باتیں کررہے ہیں، بھائی یہ ملک میرا بھی اتنا ہی ہے جتنا دوسرے صوبوں کے لوگوں کا بلکہ شاید میرا زیادہ ہے کیونکہ باقی صوبے پاکستان بنے 14 اگست 1947 کو اور میرے آباؤ اجداد نے 19 جولائی 1947 کو فیصلہ کرلیا تھا کہ جدوجہد کریں گے مگر ریاست جموں و کشمیر کو پاکستان بنائیں گے
@ChAnwarGujjar@Aadiiroy2 میں نے فورسز کی بات نہیں کی اور میں خود ایک فوجی کا پوتا کا پوتا ہوں آج بھی میرے خاندان کے لوگ پاک آرمی میں ہیں، میں تو باہر کے اکاونٹس کی بھی بات نہیں کررہا میں تو ان کی بات کررہا ہوں جو پنجاب کے اندر بیٹھ کر بس نفرت پھیلا رہے ہیں کہ کشمیری یہ ہیں وہ ہیں یا تم کشمیر ہی نہیں
@ChAnwarGujjar@Aadiiroy2 پنجاب کے لوگوں کے ٹویٹس سے تو مجھے ایسا نہیں لگتا، اس سب معاملہ میں سب نے سمجھ داری کا مظاہرہ کرنے کے بجائے صرف ایک بات کا مقابلہ کیا ہے کہ کون زیادہ نفرت پھیلاتا ہے۔
@ChAnwarGujjar@Aadiiroy2 کیونکہ ایک تو ان بے چاروں کا لہو ناحق بہہ رہا ہے اور دوسرا ان کو حقوق کے نام پر چند لوگوں نے بہکا دیا ہے، اصل قصور وار جو بھی ہوں اس صورتحال کے ان کے خلاف کاروائی ہونی چاہیئے وہ بھی قانون اور آئین کے مطابق، مگر نا حق کسی معصوم کی جان نہیں جانی چاہیئے
@ChAnwarGujjar@Aadiiroy2 میں خود کشمیر سے ہو اور اس بات کو کہنے میں آج بھی نہیں ڈرتا کہ چاہے کوئی پاکستانی مجھے گالی یا کوئی کشمیر مجھے سہولت کار کہے میں الحاق پاکستان کا حامی ہو، ہاں مگر جو کچھ ابھی ہورہا ہے کشمیر میں اس میں میری ہمدردی اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے۔
@ChAnwarGujjar@Aadiiroy2 میں نے یہ کب بولا ہے کہ جے کے ایل ایف پاکستان کی حامی رہی ہے ہاں وہ الگ بات ہے کہ امان اللہ خان کو لکشمی چوک پر آفس کھولنے کی مکمل آزادی تھی، میں تو اس وقت سے جے کے ایل ایف کا مخالف ہو جب میں بچہ تھا، اور پاکستان جے کے ایل ایف کے سربراہ کو پروٹول دیا کرتا تھا مشرف دور میں
@ChAnwarGujjar@Aadiiroy2 بھائی میرے نا میں نے ایکشن کمیٹی کی کبھی حمایت کی ہے نا کبھی کرو گا مگر کمانڈر فاروق مرحوم ہاں اب جے کے ایل ایف کے ساتھ ضرور تھے، مگر وہ پاکستان کے سابق ایس ایس جی کمانڈو تھے چیک پوسٹ واپس لینے کی جو بات اس بھائی نے کی وہ سو فیصد درست ہے، آپ خود تحقیق کرلو
@RawishAltaf From my perspective, the movement has been hijacked by the JKLF on the ground and by PTI supporters on social media. Sadly, everyone seems to be exploiting the sacrifices of my unarmed people for political gain.
@Kayma284863@DarZeenat71418@afsharidshah This is exactly what I don’t understand. Who asked these Indian sympathisers to sympathise with us? They’ve appointed themselves as our spokespersons. This is our issue, and we’ll deal with it ourselves. What does it have to do with them?
@Revelation_TTT Whether they are nationalists from Punjab or our own Kashmir, neither side seems focused on the human cost. Instead, both appear more interested in competing over who can spread more hatred.
@DarZeenat71418@afsharidshah I’m not here to defend Pakistan’s narrative. I’m speaking from my side of Jammu and Kashmir, and this is the reality: we hate India more than anything else in the world. We don’t need any sympathy from anyone we consider an Indian collaborator.