اسے فالو کریں کنفرم فالو بیک ملے گا✔️
@Pakistani105@Perfect79493660
ریٹویٹ کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فالو کرسکے 🔃💯
آج کی پروموشن لسٹیں ابھی اپڈیٹ کرونگا
ریٹویٹ والوں کو فالو کریں🔃
فالو لازمی کریں
#Taliban 20 سال کے لیے لیز پر دے دیا تھا۔
امریکہ نے تمام انفراسٹرکچر اور شہر بنائے۔
بھارت نے سڑکیں اور ڈیم بنائے۔
اب طالبان ان سے مرمت شدہ افغانستان واپس لے رہے ہیں، جس پر تعمیرات کا کوئی قرض نہیں ہے۔
سمارٹ حکمت عملی ۔۔۔ 👏🏼👏🏼👏🏼 #Kabul#Afganistan#چھڈو
Those who are running hastag "We stand with Ashraf Ghani", must understand that Ashraf Ghani is NOT standing.
That's it, that's the tweet. #کٹپتلی_بزدل_غنی_حکومت
#BlackDay افغان طالبان نے پوری دنیا کو ثابت کر دیا ہے کہ اگر ساری دنیا کی افواج ٹیکنالوجی میڈیا حتیٰ ک اپنے لوگ بھی آپ کے خلاف ہوں اور آپ کے پاس معمولی اسلحہ ہو تو پھر بھی آپ سپر پاور سے جنگ جیت سکتے آپ کا بھروسہ صرف اللہ پر ہونا چاہئے۔کاش ہم بھی اسی بھروسے کے تحت کبھی کشمیر
#Taliban بیگم افغان طال�� سے ؛ یار تم کدھر جارہے ہو ہم کو ہانڈی کے لیے آدھا کلو دہی لا کر دو
افغان طالب: جان من ہمارے محلے کی دکان پر دہی ختم ہے ہم برابر والا صوبہ فتح کرکے وہاں سے ابھی دہی لاتا ہے
😂 #Kabul #طالبان #چھڈو
#Taliban جتنی مزاحمت افغان فوج کر رہی ہے اس سے زیادہ تو وہ بچہ کر لیتا ہے جس کا ختنہ ہو رہا ہو 😂
تین ہفتوں میں پورا ملک طالبان نے کنٹرول کر لیا😷 #چھڈو#Kabul
#Kabul لبرل طبقے کو اسی دن کا ڈر تھا کہ داڑھی پگڑی والے کہیں اس سٹیج پہ نہ پہنچ جائیں، لیکن "
وتعز من تشاء وتذل من تشاء"
��یدارکرکے اپنی روح کوجلابخشیں
ڈی آئی جی آف پکتیا افغانستان 😘#چھڈو @Pakistani105
#Hamidgul آج یہی جملہ امریکا میں گونج رہا ہے۔
جنرل حمید گل رحمتہ اللہ علیہ نے مذاق رات پروگرام میں جب تاریخ ساز جملہ کہا تھا
کہ ہوسکتا ہے کل کو کوئی اور نہ کہے ۔۔۔ مورخ لکھے گا کہ امریکا کی مدد سے پاکستان نے افغانس*تان میں سوویت یونین کو شکست دی ۔
ہمارے پڑوس بھارت میں ماتم...
فاتحینِ افغانستان نے بیچاروں کو چکرا کر رکھ دیا ہے کہ 15 اگست کو یومِ آزادی منائیں یا سقوطِ کابل کے غم میں یومِ سیاہ...
*نیشنل سیکرٹ فورس آف پاکستان* #طالبان#چھڈو
وہ جو کہتا تھا کہ کچھ نہیں ہوتا
سنا ہے اب روتا ہے چپ نہیں ہوتا۔
اس شعر کا افغانستان میں انڈین کی انویسٹمنٹ کے ساتھ ہونے والی کتے خانی سے کوئی تعلق نہیں
بس یہی کہنا تھا
شکریہ۔۔☺☺😂😂😇 #چھڈو#طالبان
ایک طرف تلواروں کی جھنکار کا حسن ہے اور دوسری طرف لبرل آنٹیوں کی چوڑیاں ٹوٹنے اور دین بیزار مردوں کے سر پیٹنے کی آوازیں ہیں، بھئی کیا ہی کمال تال میل ہے😂 #طالبان#Kabul#چھڈو
#PakistanZindabad *گوجرخان کے نعت خوانوں نے کمال کر دیا...!*
*14 اگست پہ محبتِ اہلیبیؑت اور پیارے وطن پاکستان کی محبت میں ترانہ اور منقبتِ ایک ساتھ پہلی بار..!*
*نعت خواں: نوید طاہر، محمد توقیر ، ظہیر چشتی، امجد رشید صائم اور فہیم احمد کیانی..*
🇵🇰🇵🇰 #تحریک_لبیک_ملین_مارچ
#PakistanZindabad کل ویسے بھی چھٹی ہے سچا پاکستانی اور مسلمان ہونے کے ناتے اپنے اپنے محلے میں آپ خد یا کوئی بچہ ہو اسے اپنے محلے کا چکر لگائیں جتنی بھی چھوٹی جھنڈیاں پرچم ملے سب اکٹھے کریں صرف یہ سوچ کر کے ایک شہید کے جسدخاکی کی شان ہے یہ پرچم۔۔۔۔نوازش ہوگی #تحریک_لبیک_ملین_مارچ
#PakistanZindabad قائد اعظم خواب میں تشریف لائے ہیں اور 74سال سے بجنے والی قوم کو باجے بجانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ایک ہی سوال کیا۔
ہیں حاجی ہنڑ ایویں کریسیں…؟؟؟ #چھڈو