جہاز خریدا ، خریدا ہے بھائی
کیا کرنا ہے ، کر لو بھائی(ڈپٹی کی شیطانی مسکراہٹ) جیسے پیو کا پیسا ہو
اب
ریپ کیا ہے ، تاوان لیا ہے
کیا کرو گے تم مجبور و مقہور مخلوق؟؟؟
بے چارے ڈاکٹرز کے مرنے /شہید ہونے پر میڈیا گنگ ہو جائے گا ۔ لیڈی ولنگٹن ہسپتال لاہور والے واقع پر جس میں کسی مریض کی پرائیویسی متاثر نہیں ہوئی کل کا آسمان سر پر اٹھائے ہوئے ہے میڈیا ۔
#DarkSidesOfMedia#LadywallingtonHospitalissue
فروری الیکشن مینڈیٹ پر سوالات کا اس سے اندازہ لگا لیں کہ ایک جج نے اسلام آباد کے تین حلقے کھولنے کی تھوڑی سی ہمت کی ۔۔۔۔ تو اس کو بغیر شفاف ٹرائل گھر بھیج دیا گیا
8 Feb 2024
17/180
و ما علینا الاالبلاغ