اِس نفسا نفسی کے دور میں کہ جہاں ہر شخص دوسرے سے کچھ نہ کچھ چھین لینے کی تاک میں ھے،
تمہاری ذات وہ واحد جگہ ھے جہاں
میں اپنی ساری کمزوریاں کھول کر رکھ دوں
تب بھی
مجھے نقصان پہنچنے کا کوئی خوف نہیں ۔۔۔ 👩❤️👨💞💒
#ہم_تم
مرد تو بہت ہیں دنیا میں، مگر تمہارا وجود وہ واحد جگہ ھے جہاں مجھے اپنے عورت ہونے پر کوئی ڈر محسوس نہیں ہوتا۔ تمہارا لہجہ، تمہارا پیار
تمہاری فکر اور تمہارا ساتھ میرا سب سے بڑا مان ھے 👩❤️👨💞💒
#ہم_تم 👩❤️👨
اندھیروں میں روشنی تلاش کرنےکا نام*امید*ہےجب۔سب دروازے بند لگتے ہیں تب بھی امید ہمیں جینےاور آگےبڑھنےکی طاقت دیتی ہےامیدکےبغیرانسان بہت جلدہارمان لیتا
ہےامید وہ چراغ ہےجودل کےاندھیروں میں بھی روشنی پھیلا دیتا ہےاور ہمیں یقین دلاتی ہے کہ ہر رات کے بعد ایک نیا سویرا ضرور آتاہے
#iPian
نام ہی کافی ہے ✌️💯
جل گیا 🔥 برنال لگائیے
کٹ گیا 🔪 برنال لگائیے
فارم 47 کے سائے میں جینے والو !
جب اندر کی جلن برداشت نہ ہو، تو چیخیں مارنے کے بجائے چپ چاپ برنال لگاؤ 😜💥
Treat a Gemini like a Game,
And don’t be Surprised When They learn the Rules faster than You ♊️
They’ll Stay Calm, Watch your Moves,
And then show You Exactly how the Game is Played😏
#geminitraits#GeminiVibes#GeminiEnergy
عزت واحترام کےرشتےپر ہنسی مذاق میں ذومعنی باتیں کرنا صرف ایک بیمار اورگھٹیا فطرت کا ہی کام ہو سکتا ھے
خود غیرمردوں کو جمع کرکے قہقہ لگانا اور واہ واہ سمیٹناجسکااپنا مشغلہ ہو،وہ دوسروں کےکردار کےفیصلے نہ کرے
اپنا آئینہ صاف کرنےکی اوقات نہیں اورچلی ہیں دوسروں پر انگلیاں اٹھانے🤣
پتہ ھے۔۔۔
تم سے ملنے سے پہلے زندگی بس کٹ رہی تھی،
جی میں اب رہی ہوں۔۔۔۔👩❤️👨
تم میرے دل کا وہ سکون ہو جس کے لئے میں نے کبھی لفظوں کے بغیر دُعا کی تھی۔🤲
تمہارا ساتھ ایسا ھے جیسے کڑی دھوپ میں اچانک ٹھنڈی ہوا کا ایک جھونکا روح کو چھو کر گزر جائے🥰🩶
#YouMe