ایک صاحب کویی ایک دہایی تک رولا ڈالتے رہے کہ کسی نے کہا تھا کہ تاجر کو حکمران نہ بنانا، ایک دن خاکسار کے ہتھے چڑھ گیے، عرض کیا اس نے ساتھ یہ بھی کہا تھا کہ کسی بھکاری اور مانگ تانگ کے کھانے والے کو حکمران نہ بنانا۔
اس کے بعد انہوں نے اپنا خودساختہ قول نہیں دہرایا۔
خاکسار وہ بووں وڈا ۔۔۔۔۔ جاتک اے
🤣🤣🤣
پاکستان کے لئے دفاعی بجٹ اتنا ہی ضروری ہے جتنا کسی بدمعاش لُچے لفنگے کے ہمسائے کے لئے اچھی بندوق۔ جو اسے اچھی بندوق رکھنے سے روکے سمجھ جاؤ یہ اسے بدمعاش سے مروانا چاہتا ہے !!!
ان آستین کے سانپوں، منافقوں اور چھپے دشمنوں کے نام جو دفاعی بجٹ میں اضافے کے خلاف دلیلیں تراش رہے ہیں۔
#Budget2025
#Pakistan4Peace
This is not happening in a Muslim country, whole world is crying out aloud for Palestine, dead silence in Muslim world.
یہ وڈیو کسی مسلمان ملک کی نہیں،اسلامی دنیا میں مصلحتوں کی خاموشی ھے۔ کیا جواب دیں گے ھم آقا دو جہاں ص کو محشر میں انکی امت پہ ابتلا کا وقت آیا تو آواز اغیار نے اٹھائ۔ کیا ھم امتی کہلانے کے قابل ھیں ۔۔
وہ بھی تو بھاگ جاتا ہے جب جھوٹ پکڑنے والی مشین کے ٹیسٹ کی بات ہوتی ہے۔۔ دونوں طرف مقابلہ برابر ہے بھاگنے کا
خان مشین سے بھاگ رہا ہے جج جھوٹے صادق و امین سے
@ImranKhanPTI جنرل باجوہ قوم کا باپ ہے
نہیں جنرل باجوہ تو میر جعفر ہے
رچرڈ گرینل قوم کا باپ ہے
نہیں گرینل تو فگانڈو ہے
ٹرمپ قوم کا باپ ہے
نہیں ٹرمپ تو بھڑوا ہے
اور ناظرین تحریک انصاف کا یہ وطیرہ ہے کہ جب پاکستان پہنچتے ہیں تو مما بدل جاتی ہے اور جب برطانیہ پہنچتے ہیں تو باپ
سناؤ فیر
منی پور
تازہ ترین۔
ککی آزادی پسند تنظیم کے مسلح ممبران نے پہلے بھارتی سیکیورٹی فورسز کو بھگایا اور پھر کچھ دور جا کر گھیرے میں لیکر گاڑی پہ قبضہ کر لیا اور قابض ہندو بنئا فوج کے ارکان کو گرفتار کر لیا۔
کہا تھا۔ بنئا اب اپنی لگائ ہوئ آگ میں جلے گا۔
جاہل ہونا جائداد کے لیے بھائ کو قتل کرانے سے بہتر ہے۔۔ بغیر گردن والے آدمی تجھے اتنی اوپر کی یہ بات سمجھ نہیں آۓ گی تو منہ پر کالا رنگ مل کر وی لاگ کیا کر بس جھوٹ سے بھرپور۔
آدھے وی لاگ شہزاد اکبر اے آر وائ کے اندر کی خبروں کے کرتا ہے سُن جاکر ۔ میں نے جتنی تم سب کی بند کی ہوئ ہے چیخیں تو نکلیں گی ۔
سپیکر ،ڈپٹی سپیکر چیئرمین سینیٹ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ میں اور مالی مراعات میں بے تحاشہ اضافہ مالی فحاشی کے زمرے میں آتا ھے۔ عام آدمی کی زندگی کو ذہن میں رکھیں ھماری تمام عزت آبرو اسکی مرھون منت ھے۔۔
پاکستانی ایئرفورس چیف ایئرمارشل ظہیربابر سدھو کو بجا طور پر پاکستانی فضائیہ کی مہلک صلاحیتوں کے بانی کہا جا سکتا ہے۔ ان کی قیادت نے فضائی طاقت کو ایک نئی سطح پر پہنچا دیا، جس کا مظاہرہ ہم نے چھ اور سات کی درمیانی شب بخوبی دیکھا۔ مارچ 2022 میں چین سے جدید طیارے حاصل کرنے کے بعد پاک فضائیہ نے چینی فضائیہ کے ساتھ جدید مشقیں شروع کیں، جن میں ڈیجیٹل جنگی نظام، الیکٹرانک وارفیئر اور میزائل دفاع جیسے عناصر شامل تھے۔ یہ تمام نظام ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی قیادت میں تشکیل پایا۔
بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین سوہنی
پاکستان کا دفاعی بجٹ فوجی افسران کیلئے نہیں بلکہ وطن عزیز کیلئے ہے،، دفاعی بجٹ پاکستان کے دفاع، قومی عزت اور سلامتی کا ضامن ہے۔ نریندر سرینڈر کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ضروری ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کو نئے دور کے تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ کیا جائے، دفاعی بجٹ سے ہی ملکی دفاع مضبوط ہوگا ۔۔ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والوں کو قوم کا سلام