عمران خان نے صرف چند دن میں قوم سے کئے ھوۓ وعدے ھوا میں اڑا دۓ.. تین مھینے بیرونی ملک دورے نه کرنے اور حصوصی طیاره استعمال نه کرنے کے اعلان کے چند دن بعد ھی موصوف سعودی عرب حصوصی طیارے میں روانه ھوۓ.
منی بجٹ میں ریکارڈ ٹیکسز اور مھنگائی نے عوام کے ھوش اڑا دۓ.
#نیا_پاکستان
دوھری شھریت رکھنے والا شحص ممبر اسمبلی نھیں بن سکتا لیکن وزیر مملکت اور سپیشل اسسٹنٹ بن سکتا ھے, یه ھے عمران خان کا نیا پاکستان..! زلفی بخاری نه صرف نیب زده ھے اور دوھری شھریت والا ھے بلکه وه انسانی سمگلنگ میں ملؤث رھا ھے, اسے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اسسٹنٹ بنانا ظلم ھے.
#PPP
ڈیم بنانا حکومت وقت کی ذمه داری ھےجبکه عوام کو سستی انصاف فراھمی آسان بنانا عدلیه کی ذمه داری ھے. پاکستان کا سب سے بڑا مسئله اداروں کا اپنے اختیارات سےتجاوز اور مفادات میں ٹکراؤ ھے. افراد کی بجاۓ اداروں کی مضبوطی اور اداروں کا ایک دوسرے کے اختیارات کے اخترام سے ھی ملک آگے بڑھےگا.
مخترمه کلثوم نواز صاحبه ایک بھادر, صابر اور رحم دل خاتون تھیں. انھوں نے نه صرف سخت ترین حالات میں میاں نواز شریف صاحب کا ساتھ دیا بلکه مشرفی مارشل لاء میں ایک آمر کے سامنے دیوار بھی باندھا. الله تعالی انکے درجات بلند فرمائیں. آمین
تحریک انصاف کی نئی حکومت نے بھارت سے بیک ڈور رابطے کے ذریعے مذاکرات شروع کئے ھیں. نئی حکومت بھارت کیساتھ دوستی اور امن کی خواھش مند ھے. یه اچھی خبر ھے لیکن ماضی میں جب زرداری یا نوازشریف نے بھارت سے مذاکرات شروع کرنے کی کوشش کی تو انھیں غدار اور ملک دشمن قرار دیا گیا.
#PPP
نئی حکومت نے بھی پیپلزپارٹی کے خلاف انتقامی کاروائیاں شروع کی. مجھ سمیت پیپلزپارٹی کے ��یگر قائیدین کے خلاف جعلی نیب کیسز بناۓ جارھے ھیں. نیب کے ذریعے سیاستدانوں کو ڈرانا دھمکانا عروج پر ھے. پیپلزپارٹی نه پھلے کبھی ایسے ھتھکنڈوں کے سامنے جھکی تھی اور نه آئینده کبھی جھکے گی.
#PPP
نئی حکومت نے آتے ھی عوام پر مھنگائی کا طوفان مسلط کیا. کھاد, بجلی, ایل پی جی کے بعد اب وزیراعظم نے گیس کے قیمتوں میں بھی اضافے کی منظوری دی ھے. اپوزیشن مھنگائی کے خلاف بھرپور اختجاج کریگی. حکومت فوری طور پر قیمتوں میں اضافے کا فیصله واپس لیں. #PPP#PTI
عارف علوی صاحب کو اسلامی جمھوری پاکستان کا آئینی سربراه بننے پر مبارک باد. اپوزیشن کا ووٹ تقسیم ھونےکا دلی افسوس ھے, خواھش تھی که اپوزیشن کا متفقه امیدوار عارف علوی صاحب کےمقابلے میں آتا لیکن کوشش کےباوجود بھی ایسا ممکن نھیں ھوسکا. امید ھےاب تمام اپوزیشن جماعتیں ملکر آگے چلیں گے.
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکه نے پاکستان کو امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ پومپیو اور پاکستانی وزیراعظم کے درمیان ھونے والی گفتگو کی ٹرانسکرپٹ بھیجوا دی, جسکے بعد پاکس��ان معاملے پر پیچھے ھٹ گیا اور چھپ سادھ لی.
یه انتھائی اھم معامله ھے بھتر ھوگا که حکومت پارلیمنٹ کو اس بارے بریپنگ دیں.
عمران خان کی سیاست سمجھ سےبالاتر ھے. خان صاحب کےقول و فعل میں تضاد ھے. ایک طرف خان صاحب مدینے کی ریاست اور سادگی کی باتیں کرتےھیں جبکه دوسری طرف وه عوام کے ٹیکسوں کےپیسوں سے ھیلی کاپٹر اڑا رھے ھیں. خان صاحب نےابھی تک پاکپتن ڈی پی او کےمعزولی اور ریلوے آفیسر واقعےکا نوٹس نھیں لیا.
سلیم صافی ایک دیانت دار اور باضمیر صحافی ھے. ایک جماعت کی طرف سے سوشل میڈیا پر انکے خلاف منظم کمپین کی بھرپور مذمت کرتا ھوں. عمران خان نے قوم کے نوجوانوں کو گالی گلوچ پر لگایا ھوا ھے. اب وقت آگیا ھے که عمران اپنے چاھنے والوں کی سیاسی تربیت کریں اور انھیں برداشت کا درس دیں.
#PPP
آرمی پبلک سکول پشاور کے طالب علم احمد نواز کو مبارک باد دیتا ھوں که اس نے دھشتگردوں اور ملک کےدشمنوں کو قلم سے ھرایا اور بیرونی ملک میں اچھے گریڈ حاصل کرکے ملک کا نام روشن کیا. نوجوان, احمد نواز کی پیروی کرتے ھوۓ قلم اور کتاب کے ذریعے دھشتگردی کے نظریے کو شکست دیں.
@Ahmadnawazaps
دیر لوئر (تلاش )کے تاریخ میں پہلی دفعہ خواتین عید کے دن ناراوا لوڈشیڈنگ کے خلاف نکلے ۔پولیس نے نہتی لوگوں پر فائ��نگ اور آنسو گیس کے گولے فائرنگ کی ۔
تبدیلی تبدیلی
عمران خان نے اپنے کابینے میں مشرف کے تربیت یافته افراد بٹھا لئے. مشرف دور میں ان لوگوں نے ملک کا بھت برا حال کیا تھا. اب ان کے پاس کونسا ایسا جادو آگیا ھے که اب یه تبدیلی لے آئیں گے. عمران قوم کو تبدیلی کے نام پر کب تک دھوکه دیتے رھیں گے.
Sindh Minister for Local Government @SaeedGhani1 expressed anger over heaps of offal and animal waste lying in different areas of the city hyd on the second day of Eid-ul-Azha.
https://t.co/9kUd0Oct3o
Wishing fellow Muslims across the world a Blessed Eid-ul-Azha.This Eid let us celebrate the spirit of sacrifice; of giving; of brotherhood. Let us remember the less fortunate; the hurting; the deserving. Let us pray for tolerance; for peace; for #Pakistan. #EidMubarak
PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari tells Asma Shirazi of Aaj News that the Peoples Party is contesting election from all over the country - each area has its own challenges and that he ready to face all challenges