فضول سروے ۔۔ اس وقت ھکومت ہے ہی نہیں پاکستان میں تو کیسی satisfaction؟ اس وقت غنڈہ راج اور لوٹ مار کا دور ہے۔ کرپٹ جرنیلوں نے الیکشن لوٹا اور اب عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے انکو یقین ہے کہ اب کمپنی کے ختم ہونے کا وقت آ چکا ہے۔
اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ عاشق رسول (ص) عمران خان کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید اضافہ ہو رہا یا کمی آ رہی ہے ؟
اپنی رائے دیں تا کہ اندازہ ہوسکے -/
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
ان کا اصل قصور کیا ہے ؟
ان کا قصور یہ ہے کہ، قیدی نمبر 804 سے محبت اور یہ اسی کی سزا بھگت رہے ہیں۔
آج انہیں دل کھول کر سپورٹ کریں اور خراج تحسین پیش کریں -/
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
کیا آپ قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال صاحب کے بعد پاکستان کا قومی ہیرو عمران خان کو تسلیم کرتے ہیں ؟
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا -/
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے، اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا !
آج اس ٹویٹ ہر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا -/
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو