پختونخوا کے ایک صوبائی وزیر بندوق اٹھاتے ہوئے احتجاج میں شریک ہیں ۔ اس احتجاج میں بیرسٹر سیف کی برطرفی اور شہداء اے پی ایس کے انکوائری کو پبلک کرنے اور پختونخوا میں طالبان کی مکمل رٹ کے حوالے سے تفصیلی تقاریر سننے کو ملے گی؟
اگرنہیں، تو زیادہ جذباتی ہونا بے سود
#4_نومبر_امن_مارچ
پاک فوج کے ذمہ دار افسر کا کہنا کہ پختونخوا کے وزیر اعلی نے جعلی تھریٹ الرٹ جاری کروایا، ثابت کر رہا ہے کہ بدعنوان انصافی حکومت قومی سلامتی کے لئے انتہائی سنجیدہ خطرہ ہے۔ وزیر اعلی کو فی الفور مستعفی ہونا چاہیئے اور ان کے اور متعلقہ پولیس افسر کے خلاف فوجداری کاروائی ہونی چاہیئے۔