شکریہ!
ان لوگوں کا جو مجھ سے نفرت کرتے ہیں
کیونکہ انہوں نے مجھے مضبوط بنایا
شکریہ!
ان لوگوں کا جو مجھ سے پیار کرتے ہیں
کیونکہ انہوں نے میرا دل بڑا کردیا
شکریہ!
ان لوگوں کا جو میرے لۓ پریشان ہوۓ
اور مجھے بتایا کہ دراصل وہ میرا بہت خیال رکھتے ہی
کچھ لوگ اتنے سمارٹ ہوتے ہیں کہ آپکے حقیر سے عمل کے پیچھے بھی باقاعدہ پلاننگ ڈھونڈ نکالتے ہیں۔
حتیٰ کہ آپکے واشروم جانے کو بھی باقاعدہ پلاننگ کا نام دیتے ہیں اور بطور ثبوت انسپکٹر کھوجی کی طرح پانی کا وہ گلاس اٹھا لاتے ہیں جو آپ نے ایک گھنٹہ پہلے خالی کیا تھا
ہم ایسے بھی کرسکتے ہیں مفتی منیب کو اس دفعہ بڑے بڑے بزنس مینو سے اور حکومت سے رقم نہ ملنے کی صورت میں رمضان کا علان کرنا پڑھ لیکن اصل روزہ تو ۱۸ کو تھا
Bye Bye twitter going to wana south Waziristan
No net connection
No insanyat
No rules of law
No facilities of life
No light
No Insan
No human rights
In tribal areas of Pakistan Totally lives in Dehshat Gard
God bless me Allah meri hefazat kry Dreendo se
" اے ایمان والو! تم پر روزے رکھنا فرض کیا گیا جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے، تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو " (2:183)
تمام اہل اسلام کو Ramzan مبارک ہو۔
اللہ ہم سب پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔ آمین
#ManzoorPashteen interview from 2014 on FCR, Checkposts and woes of locals. He didnt raise any anti army slogans back then. He made a polite request "Hamare saath dushmanon wala riwayat na rakhain hum dushman nahi hain" but we refused to listen and took FATA's youth for granted
#MiraAliSitIn
نارتھ وزیریستان کے غیور عوام کا میرعلی میں فوج کے ۱۰۰% کنٹرول علاقوں میں ٹارگٹ کیلنگ کے خلاف دھرنہ جاری ہے
ہم اس دھرنے کے ساتھ ہے ساتھ تھے اور ساتھ رہینگے ۔
قتل کے واقعات اور علاقے میں طالبان کے دوبارہ سرایت کے خلاف میر علی کے عوام کا تاریخی دھرنا میڈیا اور سیاسی جماعتوں کی خاموشی کے باوجود آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔ہماری ہمدردیاں مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں لیکن اپنے گھر کے دکھ کو نظرانداز کرنا کہاں کا انصاف ہے؟ https://t.co/D97ns220rY
@TalhaGhouri786@gulbukhari میرا پیغام تمام پاکستانیوں کے نام پر کسی کو بلاوجہ برا ناکہو
منظور پشتین ہمارہ لیڈر ہیے اور ثابت کردیا کہ یہ ملک قائد اعظم اورعلامہ اقبال نے جس سوچ پر بنایا تھا وہ سوچ دبایا جاتا ہیں ہم جمہوریت اور اسی سوچ کو ذندہ کرنے نکلے ہیں او ہمارے ساتھ چلو
نیا نہیں پرانا پاکستان چاہیئے