سبحان الله
انشاءاللہ ایک دن ہم سب بھی جائیں گے
جوجو جانا چاہتا ہے آمین لکھتا جائے انشاءاللہ جمعہ کا روزہ ہے الله پاک سب کی دعا قبول فرمائے گا۔
Good 9i8 friends
#GodzillaxKongTheNewEmpire#BabarAzam𓃵 #jhope_NEURON
انتہائی اھم مسئلہ
عید کیلئے نئے نوٹ لینے والے احباب متوجہ ھوں
نوٹ یا سکے جو ایک ملک کے ہوتے ہیں اور ایک ہی قسم کی مالیت رکھتے ہیں اگر چہ پرانے اور نئے ہوں انکا اپس میں تبادلہ مساوی طور پر ہاتھ در ہاتھ جائیز ہے
کمی زیادتی کے ساتھ تبادلہ سود ہونے کی وجہ سے نا جائیز ہے
لہذا ایک ہزار کے نئے نوٹ 1200 1300 1400 کے تبادلے میں خریدنا اور انھیں فروخت کرنا نا جائیز اور سود ہے
لہذا نیے نوٹوں کے چکر میں سود جیسے گناہ کبیرہ سے بچئے .
حدیث پاک کا مفہوم ہے
سود کا لین دین کرنے والے دونوں جہنم میں ڈالے جائینگے