بس اس دن کا انتظار ہے اللہ پاک کی زات جلد سے جلد عمران بھائی کو خیر و افیت سے اپنے پیاروں کے درمیان واپس لائے۔۔آمین
اللہ عمران ریاض کو اپنی حفاظت میں رکھنا 🤲
#صحافت_کا_بادشاہ_عمران_ریاض#ReleaseImranRiazKhan
تمہارا یہ عہدِ وفا تمہارے کپتان کی اصل طاقت ہے۔
کیونکہ تم پاکستان ہو!
تم اس کی بقا کے ضامن ہو!
تم کروگے اس کے فیصلے!
جب تک تم اپنے اس عہد کا پاس رکھوگے جیت اس کی ہوگی!
جب تک تم اپنے اس عہد پر قائم رہوگے فتح پاکستان کی ہوگی!
قوم مطالبہ کرتی ہے اسے صحافیوں سمیع ابراہیم اور عمران ریاض کے بارے میں بتایا جائے کہ وہ دونوں کہاں ہیں۔
صحافی برادری کیوں اس قدر خوفزدہ اور سہمی ہوئی ہے کہ ان دونوں کے 48 گھنٹوں میں عدالت میں پیش کئے جانے کا مطالبہ نہیں کرتی حالانکہ یہ ان کا بنیادی حق ہے۔ وگرنہ تو اسے اغواء کہا جانا چاہئیے۔
یہ فسطائی ہتھکنڈے دراصل میڈیا کا گلا گھونٹنے کی ایک کوشش ہیں تاکہ ملک کی سب سے بڑی جماعت کیخلاف جاری سفاکانہ کریک ڈاؤن کو (میڈیا بلیک آؤٹ کے ذریعے) قوم کی نگاہوں سے اوجھل رکھا جاسکے۔