معاشرے میں کچھ معاملات کو بالکل نارمل بنا دیا گیا سمجھ لیا گیا ان میں سے ایک ۔۔ لاپتہ ہونا۔۔ جن کو حیران کن طور پر عدالتیں بھی بس روٹین میں ہی چلاتی ہے جو افسوس ناک ہے جب یہی آگ ان حکمرانوں کے گھروں تک پہنچے گی تو تکلیف زیادہ ہو گی جن کی ناک کے نیچے سب کچھ ہو رہا ہے
مسئلہ یہ ہے جس نے کوئی جرم کیا اس کو عدالت پیش کریں پراسیکوٹ کریں
لاہور ہائیکورٹ: رضوی برادران کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت 50 روزہ تعطل کے بعد 16 اکتوبر 2026 بروز جمعہ کو ہوگی
سربراہ ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس رضوی کے جبری گمشدگی کیس کی سماعت جسٹس جواد ظفر کریں گے
13 اکتوبر 2026 کو سانحہ مریدکے کی پہلی برسی پر رضوی برادران کی جبری گمشدگی کا ایک سال مکمل ہو چکا ہے
گزشتہ سماعت پر جسٹس جواد ظفر نے اپنی تعطیلات کو وجہ قرار دیتے ہوئے سماعت کو 15 اکتوبر 2026 تک ملتوی کیا تھا
ٹی ایل پی وکلاء نے گزشتہ سماعت پر عدالت کو آگاہ کیا تھا کہ دونوں قائدین کی زندگیاں خطرے میں ہیں تاہم معاملے کی سنگینی کو نظر انداز کیا گیا
رضوی برادران کے جبری گمشدگی کیس میں اب تک 6 مرتبہ جج تبدیل ہو چکے ہیں اور کیس مسلسل غیر معمولی التواء کا شکار ہے
لبیک والے نہ مسلح تھے نہ ہی باغی ، ارے وہ تو درود والے تھے تمہاری گولی کے مقابلے میں وہ مرید کے کی سر زمین پر ہاتھ اٹھا کے دعائیں مانگ رہے تھے اور تم نے یہ کہہ کر قتل عام کیا کہ وہ دہشتگرد تھے
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
غ زہ کو تو تین سال ہوگئے مگر اُن کے حق میں اٹھنے والی آواز کو دبائے ہوئے ایک سال ہوگیا، مسجد مزار سب بند ہے لیکن شہیدوں کے لیے اللہ نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ہمیشہ زندہ ہیں۔
سلمان علی کی اس مختصر وڈیو میں بات کو سمجھیں
#shaoorfeed#StandForGaza#MasjidAlAqsa#october13massacre #shaoornews
اللَّهُمَّ أَحْصِهِمْ عَدَدًا، وَاقْتُلْهُمْ بَدَدًا وَلَا تُبْقِ مِنْهُمْ أَحَدًا۔
اے اللہ ! ان میں سے ہر ایک کو الگ الگ ہلاک کر اور ایک کو بھی باقی نہ چھوڑنا
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
یہ ہیں محبت وطن حکومت کے لانچ کردہ محبت وطن غنڈے ۔۔۔جنہوں نے مرید کے میں شہریوں کی املاک کا کس قدر نقصان پہنچایا ، کس طرح توڑ پھوڑ کی
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال