Punjab Highway Patrol HQrs has signed a MOU with Chughtai Labs for Blue Cards.
Features of Chughtai Lab Blue Card are as under:
• 35% discount on Executive Health Checkup
• 25% Discount on Lab Test Investigations
• Upto 20% Discount on Consultation at Chughtai Medical centres
پنجاب پولیس نے نگران وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی کی طرف سے پولیس فورس میں ریکارڈ سٹرکچرل ریفارمز، پروموشنز، انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اور ویلفئر اقدامات پر خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ویڈیو جاری کر دی،
نگران وزیر اعلی پنجاب کے ایک سالہ دور حکومت میں پنجاب پولیس کی ٹرانسفرمیشن کے لئے کیے گئے تاریخی اور مثالی اقدامات کو اجاگر کیا گیا ہے،
@GovtofPunjabPK@MohsinnaqviC42
پنجاب ہائی وے پٹرول میں ترقیوں کا سلسلہ جاری۔
837 کانسٹیبلز اور ڈرائیور کانسٹیبلز کا لسٹ ٹو میں اندراج۔
سی ٹو میں درج ہونے والے کانسٹیبلز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد۔
ڈی آئی جی پی ایچ پی اور ایس پی ہیڈکوارٹرز نے لسٹ سی ٹو میں درج ہونے والے کانسٹیبلز کو نئے عہدے کے رینک لگاۓ۔
پنجاب پولیس کے افسران اور جوانوں کے لیئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی طرف سے سال 2024ء کا پہلا تحفہ۔۔
پنجاب پولیس اور یو ایم ٹی کے درمیان باہمی تعاون بڑھانے بارے ایم او یو پر دستخط کئے گئے ۔ایم او یو کے تحت پنجاب پولیس کے ملازمین کو ماسٹرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے پروگرام میں %90 سکالرشپس دی جائے گی، یو ایم ٹی کی طرف سے 05 کروڑ روپے سے زائد کے سکالرشپ پنجاب پولیس کے افسران کے لئے مختص۔۔ شفافیت کو یقینی بنانے کے لیئے درخواستیں ویلفئر برانچ میں جمع ہوں گی جہاں میرٹ پر ان سکالرشپ میں نام دیئے جائیں گے۔ یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں پولیس افسران و بچے مختلف شعبوں میں اعلی تعلیم اور شارٹ کورسز بھی کر سکیں گے جس کے لیئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ جانئیے اس سلسلے میں افسران اور جوانوں کے لئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا خصوصی پیغام اس ویڈیو میں:
#PunjabPolice #Punjab #Police #Welfare #Education #Scholarships #MOU #UMT #IGP #CPO
@UMTOfficial
تھانوں کی عمارتیں اور تحفظ مراکز ہی نہیں بلکہ پنجاب پولیس نے صحیح معنوں میں عوام کو تحفظ فراہم کر کے دیکھایا ہے۔
ہر واردات کا پرچہ درج کیا، صرف ایک لاکھ تیتس ہزار پرچے پچھلے سالوں کے درج کیئے۔ ان اقدامات کا نتیجہ یہ نکلا کہ عوام میں تحفظ کی فضا قائم ہوئی، جس کا ثبوت ایمرجنسی 15 پر موصول ہونے والی کالز کے اعدادوشمار ہیں۔
یہ اعداد و شمار کیا ہیں اور کس طرح پولیس کی بہتر کارکردگی کے مظہر ہیں، جانئیے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی اس ویڈیو میں :
#PunjabPolice #BuildingSaferTomorrow #SIPS #IGP
Congratulations :
Punjab Highway Patrol is at the top among all police units of Punjab Police on Citizens' Feedback Management System. Credit goes to all members of PHP.
Well done , keep it up.