2025 میں قیمت: بجلی کی قیمت گھریلو صارفین کے لیے Rs. 34.47 فی یونٹ ہو گئی ہے، جو کہ 2017 کے مقابلے میں تقریباً تین گنا اضافہ ہے۔
#اساتذہ_کی_سفید_پوشی_بحال_کرو
#اساتذہ_کی_سفید_پوشی_بحال_کرو
2017 سے 2025 تک مجموعی طور پر ادویات کی قیمتوں میں تبدیلی
اضافہ کی عمومی شرح:
زیادہ تر ادویات کی قیمتوں میں 100% سے 300% تک اضافہ ہوا ہے۔
کچھ مخصوص اور غیر معمولی ادویات کی قیمتوں میں 500% سے زائد اضافہ بھی دیکھنے میں آیا ہے۔
2017 کے مقابلے میں 2025 میں سبزیوں کی قیمتوں میں دو سے تین گنا تک اضافہ ہوا ہے، جو عام صارفین کے لیے مالی بوجھ کا باعث بن رہا ہے۔
#اساتذہ_کی_سفید_پوشی_بحال_کرو
پٹرول، بس، رکشہ سب 2025 کی قیمت پر،
لیکن سرکاری ملازم کا Conveyance Allowance آج بھی 2008 والا!
یہ کیسا انصاف ہے؟
سفر کے اخراجات کے مطابق الاؤنس دو!
#اساتذہ_کی_سفید_پوشی_بحال_کرو
ادویات اور علاج کی قیمتیں آسمان پر،
مگر سرکاری ملازم کا Medical Allowance آج بھی 2008 کا!
کیا 200 روپے میں دوا آتی ہے؟
ریاست ماں ہے تو علاج کی سہولت دو!
#اساتذہ_کی_سفید_پوشی_بحال_کرو