قازقستان میں ایک استادہ نے جان بوجھ کر یہ ظاہر کیا کہ وہ کلاس روم صاف کرنے کے لیے چوکیدار/صفائی کارکن کو بلا رہی ہیں، مگر طلبہ نے ان کے لیے ایک خوبصورت سرپرائز تیار کر رکھا تھا۔
ترجیحات۔۔۔
بھارت پنجاب کے وزیر اعلی نے 11 ارب سے تھرمل پاور پلانٹ بنایا اور صوبے کے 80 فیصد گھروں کو بجلی مفت فراہم کی جاسکے،،
پاکستان پنجاب کی وزیر اعلی نے 11 ارب کا جہاز لیا ہے تاکہ وہ پنجاب کے 80 فیصد علاقوں مین بزریعہ جہاز سفر کرسکیں۔۔
چیف صاحب زرا کوٹ لکھپت جیل کے حالات کی جان لیں جہاں پانی 2 گھنٹے آتا ہے، خواتین، بچے بلبلا رہے ہیں، اور تو اور جیل کا زیر زمین پانی بھی زہر آلود ہے اور وہاں کے قیدی موزی امراض کا شکار بھی ہورہے ہیں۔
میڈم سی ایم بھی ایسی باتیں کرتی ہیں کہ پھر بندہ سر پکڑ کر رہ جاتا۔ اک طرف تو کہتی ہیں کہ جیل میں پرائیوسی نہیں، دوسری طرف فرماتی ہیں، میری چیخیں کوئی نہیں سنتا تھا۔ اک ہائی پروفائل سیاسی قیدی کے پاس شیشے کی بوتل آئی کہاں سے؟ یہ تو بتا دو! عدیل راجہ
#pakistan@adeelraja
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
علینہ شگری کا سوال : "پنجاب نے جو گیارہ ارب کا جہاز خریدا تھا، اس کا جواب کل مریم اورنگزیب نے دیا۔ کیسا لگا جواب؟" : "ہمیں کیسا لگنا تھا؟ جواب یہ پچیس کروڑ عوام سے پوچھیں، یا پھر اُس باپ سے پوچھیں جس کے پاس اپنے بیٹے کو دفنانے کے لیے کفن کے پیسے نہیں تھے۔" مصطفیٰ نواز کھوکھر
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
رات گئے لاہور کی ایک شاہراہ کا منظر،، یہ منظر دیکھ کر الفاط نہیں مل رہے کہ اسکا زمہ دار کس کو لکھوں،ریاست کا معاشرہ، یہ بچہ جس کو ماں کی آغوش میں ہونا چاہیے تھا یہ کھلے آسمان تلے ہیں، اس کے ہاتھ میں قلم ہوناچاہیے تھا لیکن پاکستان کے کرپٹ اور ناسوروں کے باعث آج اس کے ہاتھ میں وائپر ہے،
"رات 11:40 کی بجلی گئی ہوئی ہے؛ نہ بجلی آ رہی ہے اور نہ ہی کوئی فون اٹھا کر وجہ بتانے کی زحمت کر رہا ہے! چھوٹے بچے گرمی سے تلملا رہے ہیں، پسینے سے بُرا حال ہے۔ اللہ اس مائنڈ سیٹ کہ ’عوام ذلیل ہو رہی ہے، تو ہاں بھئی ہو رہی ہے‘ سے جلد نجات دلوا دے۔ آمین!" جمال احمد
@JamalAhmad1213
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
مریم صفدر کے جھوٹے ��عدے دھرے کے دھرے رہ گئے، کسی کو بھی ریڑھی نہیں ملی اور لیکن اپنے لیئے عوام کے پیسوں سے جہاز خرید لیا،
غریب کی چھتیں ٹپکیں گی بھی اور گریں گی بھی کیونکہ مریم صفدر نے کبھی غریب عوام کا سوچا ہی نہیں۔۔!!
"حکومت کا جو وقت رہ گیا ہے، یہ اسے پورا کرے ، اور اگلے بھی پانچ سال بھی یہ ہی حکومت آئے تاکہ ہم دنیا میں عذاب سہہ جائی�� اور آخرت میں ��عافی مل جائے۔" مہنگائی پر شہری کی گفتگو
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
وقار یونس کو آج بھی اس بات کا افسوس ہے کہ وہ 1987 میں آسٹریلیا میں ہونے والے یوتھ ورلڈ کپ میں نہیں کھیل سکے تھے۔
وہ کہتے ہیں کہ ’میں وکٹیں لے رہا تھا اور انضمام الحق سنچری بنا رہے تھے، جس کے باعث ہم دونوں کو ساہیوال میں نوجوان ٹیم کے کیمپ میں بلایا گیا۔ جب ٹیم کا انتخاب ہوا تو یہ واضح تھا کہ میرا اور انضمام الحق کا انتخاب ہو گا۔‘
’��یکن انضمام کا انتخاب ہو گیا اور میرا نہیں۔ دراصل سفارش کام آ گئی اور فیصل آباد سے آئے ایک لڑکے کا انتخاب ہو گیا۔ وہ ایک کمشنر کا بیٹا تھا۔ وہ آسٹریلیا گیا، حالانکہ اُس نے وہاں کھیلنا نہیں تھا، صرف دورے پر گیا تھا۔‘
@waqyounis99
https://t.co/EPPtjCBIVZ
نیدرلینڈز سے جیتنے کے بعد مراکش کھلاڑی عیسی ڈیوپ کا کہنا تھا کہ
"ہم مسلمان ہیں، ہم یہاں (زمین پر) تھوڑے وقت کے لیے آئے ہیں، ہر چیز اللہ کے لیے ہے اور ہمیں اس کا شکر ادا کرنا ہے۔"
ن لیگ کو ایسی صحافت ہی پسند ہے کہ جہاں ن لیگ کسی سوال میں پھنس جاۓ تو فوراً اینکر کو بریک لینے کا حکم دے دیا جاۓ۔۔
اور اینکر بھی غریدہ فاروقی جنہوں نے کمال فرمانبرداری سے فٹافٹ بریک لے لی۔ 😂😂