اسلام علیکم یہ میرا نیو اکاؤنٹ ہے پرانے اکاؤنٹ @SHaiRi_KinGs میں مسئلہ آرہا کچھ دنوں تک ٹھیک ہوجاۓ گا آپ میرا یہ اکاؤنٹ فالو کرلیں پکس شاعری کیلئے شکریہ
@malikmansoorauh میں نے ال پوسٹ ان کی ہوئی ہے لیکن کافی مہینوں کے بعد مجھے اپ کا اج پہلی مرتبہ یہ میسج ملا ہے ویسے میں نے بھی کبھی اکاؤنٹ وزٹ نہیں کیا کیونکہ پہلے اپ کے میسج فورا ا جاتے تھے جب میں ٹویٹر کو ان کرتا تھا
@malikmansoorauh نہیں ایسی بات نہیں ہے آپ یاد رہتے ہیں آپ بھائ بھی ہیں اور شاعری کے استاد محترم بھی منصور بھائ میری آپ سے گذارش ہوگی آپ کم از کم ڈیلی کی 5 شاعری پوسٹ ضرور کیا کریں جب پوسٹنگ صرف آپکی آئیڈی پر شاعری کی ذیادہ ہوتی ہے تو پڑھنے میں بھی مزہ آتا ہے آپکی شاعری لاجواب ہوتی ہے سچ میں ❤💕