انصافینز کیا آپ بھول تو نہیں گئے میرے بھائی ابھی تک لاپتہ ہیں....!!!
اگر یاد ہے تو آواز بلند کریں میری ماں تڑپ رہی بس یہ پتہ چل جائے اس کے لخت جگر ہیں کہاں؟
بنوں میں امن مارچ کے شرکاء پر فائرنگ کا مجھے اس کے علاوہ کوئی مقصد سمجھ نہیں آتا کہ اپنی مٹھیوں سے سرکتی ہوئی طاقت بچانے کے لیے پاکستان کی فوجی قیادت خیبر پختونخواہ کو آگ میں دھکیل کر اب یہاں نفرت کی سیاست کو فروغ دینا چاہتی ہے ورنہ جو گھر سے نکلے ہی امن کے نام پر ہیں ان پر گولیاں برسا کر انہیں کس سے محبت کا درس دینا مقصود ہے؟
کونسی پالیسی ہے یہ کہ پہلے سیف پیسج فراہم کرو، پھر واپس لاکر بساؤ، پھر ان کو مارنے کے بہانے بے گناہوں کا خون بہاؤ، وہ اپنے خون کا حساب مانگنے نکلیں تو اور گولیاں چلاؤ۔ اور خون بہاؤ۔۔ چالیس سال سے یہی ہی کھیل رچایا جارہا ہے، لیبل بدل بدل کے ایک ہی سودا ہے جو ہمارے خون کی قیمت پر بیچا جاتا ہے۔ دو سال سے ہم کہہ کہہ تھک گئے ہیں کہ مزید جنازے اٹھانے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ کسی کے دل میں خلوص کی رمق بھی ہو تو دو سال کم عرصہ نہیں ہوتا اس بات کی طرف توجہ کرنے کے لئے کہ جس کا عندیہ آپ کو ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں امن کا نعرہ لگاتی عوام دے رہی ہو۔
نیت کا کھوٹ ہی آپ کو بےخبر رکھ سکتا تھا یا پھر شریکِ جُرم ہونا۔ اور اگر کوئی آخری گمان رہ بھی گیا تھا اس بات میں تو آج وہ بھی زائل ہوا؛ تم ہو شریکِ جرم!
تم شریکِ جُرم نا ہوتے تو حالات کو سانحات کی نہج پر ہی نہ آنے دیتے۔ تم شریکِ جُرم نہ ہوتے تو ہماری پکار کو دیوانے کے بڑ کہہ کر نہ جھٹلاتے۔ تم شریکِ جُرم نہ ہوتے تو ہمارے ہاتھوں میں بغاوت اور غداری کے پرچے نہ ہوتے۔ تم شریکِ جُرم نہ ہوتے تو تمہاری آستینوں کے سانپ ہماری گلیوں میں اژدھوں کیطرح نہ پھنک رہے ہوتے۔ تم لائے ہو یہ آگ ہماری دہلیز پر اور اب تم مصر ہو کہ ہم مان لیں کہ تم اسے بجھاؤ گے؟
اپنے آنگن کے پھول تو اپنے خون سے سینچے تھے ہم نے، کونسی قیمت تھی جو اپنی خوشحالی کی ادا نہیں کی تھی۔۔ جو مانگا تم نے، دان دیا۔ دھن دولت، طاقت عزت۔۔ کیا نہیں دیا اس قوم نے تمہیں؟
بدلے میں فقط ایک در و دیوار کی حفاظت کا تقاضہ تھا تم سے، تم نقب زنوں کے سہولتکار بن گئے۔۔ ہمارے قاتلوں کے آلہ کار بن گئے؟ تم۔ میرے قاتل میرے دلدار، تم ہی میری مٹی کے غدار بن گئے۔۔ میں نہیں کہتا آفیشل میٹنگز کا احوال لے آؤ باہر، کیا تمہارے سامنے پولیس افسر منت نہیں کررہے آج کہ ہمارے راستے کی ایک ہی رکاؤٹ ہے؛ ہمارے محافظ۔ یہ کہ ہم اپنے شہر بسانا بھی جانتے ہیں، بچانا بھی۔ بس ایک تم اپنے پنجے نکال لو۔
بس ایک تم ہماری گردن میں گڑے اپنے دانت نکال لو۔
مگر تم تو شریکِ جُرم ہو۔ تم ہی تو میرے مجرم ہو!
فوجی نیب کے ٹاؤٹ چئیرمین، جو صرف عمران خان کے خلاف جعلی مقدمات بنانے کے لیے اپنے ضمیر کا سودا کر کے چئیرمین بنے ہیں، وہ اسٹیبلشمنٹ ٹاؤٹس کی کھلی کرپشن پر انکھیں بند کیے ہوئے ہیں۔
Law of the jungle is now supreme in Pakistan, a total fascist regime is completely destroying every moral value left in Pakistan.
Supreme Court’s orders are now being completely ignored by government and establishment, they must be held accountable through a contempt court on this.
STOP ABDUCTIONS.
سپریم کورٹ کے فل کورٹ نے حق و انصاف پر مبنی فیصلہ دیا ہے، آج جمہوری قوتوں اور محب وطن پاکستانیوں کیلئے خوشی کا دن ہے، ہمارا حق ہمیں مل گیا۔
الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے احکامات پر فوری عملدرآمد کرے اور اسی ہفتے ہمیں ہمارے انٹرا پارٹی الیکشن کا سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے۔
جس ریاست میں بلاوجہ حج سے روکنا جائز ہے اس ریاست میں ہم قبروں میں عاصم منیر کی لاش بھی نہیں اترنے دیں گے۔
یہ سلسلہ ساری زندگی ایسے نہیں چل سکتا۔ تاقیامت نہیں چل سکتا۔ اس کو پاش پاش ہونا ہے اور نہایت دردناک طریقے سے ہونا ہے۔
رات کو میں نے پولیس والوں کو روتے ہوئے دیکھا کہ اللہ سے دعا کریں کہ ہمیں معاف کردیں ہم بہت مجبور ہیں۔۔عمران ریاض خان کی کمرہ عدالت میں گفتگو۔۔۔!!
مجبور نہیں بے حس ہیں کیا رزق کا وعدہ اللّٰہ نے نہیں کیا۔۔۔؟؟
تباہی۔۔۔🔥🔥🔥
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان صاحب کا اہم ترین اقدام۔۔لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے حکم کیمطابق
پنجاب کے تمام 8 الیکشن ٹربیونل بحال۔۔۔!!!
اس حکم کے بعد رائیونڈ سے پنڈی تک چیخیں۔۔۔!!!
شہباز گل خان کا وہ سپاہی ہے جس سے سب سے پہلے سب سے زیادہ تکلیف برداشت کی اس لئے اس کے بھائی کے لئے بھی بھرپور آواز اٹھائیں شہباز گل کے بھائی کے اغوا کو تین دن ہو گئے ہیں۔۔۔!!!
جبری گمشدگی نامنظور۔۔۔!!!
دکھنے میں کمزور سی مگر حوصلہ پہاڑوں جتنا۔۔۔عالیہ حمزہ کو عدالت پیش کیا گیا اور وہ تمام ظلم برداشت کر کے بھی وکٹری کا نشان بنا کر مسکرا رہی ہے۔۔۔!!!
مسکرا رہی ہے کیونکہ جانتی ہے 76 سالہ نظام کو شکست دے چکی ہے۔۔۔🔥
جو آگ عمران ریاض صنم جاوید اور عالیہ حمزہ نے رائیونڈ کی ڈائن کو لگائی ہوئی ہے وہ صرف گرفتاریوں سے ٹھنڈی نہیں ہونی۔۔۔
اس کی آگ اللّٰہ ٹھنڈی کرے گا قبر کی مٹی سے۔۔۔انشاء اللّٰہ
صنم جاوید خان کا پیغام۔۔۔۔‼️
مجھے اور عالیہ کو الگ الگ ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے سارا دن کھانا نہیں دیتے نا باہر نکلنے کی اجازت ہے اور شدید گرمی میں کولر بھی نہیں دے رہے۔۔۔
آخر اس انتقام کی حد کیا ہے۔۔؟؟
ٹویٹر پر آواز اٹھانے سے نہیں عدالت میں جلد سماعت کی درخواست دائر کرنے سے فائدہ ہوگا ،
آپ کی سپریم کورٹ کو ڈیل کرنے والی لیگل ٹیم نالائق ہے ،
ٹویٹر پر ایسے ٹویٹس کرکے آپ اپنی سپریم کورٹ کی لیگل ٹیم کی مجرمانہ غفلت یا ان کی سہولت کاری کو چھپاتے ہیں ،
سیدھی طرح ٹویٹس کریں کہ آپ کے سپریم کورٹ کے وکلاء کمپرومائزڈ ہیں ،
جلد سماعت کی کتنی درخواستیں دائر کیں ؟؟؟
پی ٹی آئی لیگل ٹیم جس طرح سے کام کررہی ہے ،مجھے عمران خان اگلے دو سال باہر آتے نظر نہیں آرہے
آپ سمیت کئی نوجوان وکلا بہت اچھا کام کررہے ہیں لیکن اپنے بڑوں کے خلاف بولیں اگر واقعی خان سے مخلص ہیں تو ۔۔۔
ایک سوال کا جواب آپ سب کو دینا چاہیے کہ سپریم کورٹ میں کیسز کی جلد سماعت کی کتنی درخواستیں دائر کی گئی ہیں ؟؟؟
اگر نہیں کی گئیں تو ٹویٹر پر آواز اٹھانا پی ٹی آئی کا صرف اور صرف ڈرامہ ہے
These 16 minutes are a must listen for all Pakistanis. The nation appreciates that this man @ImranKhanPTI is behind bars on frivolous, 3rd class charges & still manages to encapsulate the misery of Pakistan. He describes the loot & plunder going on in the country through the worst & most brutal elite capture in our history, and trillions are being funneled out to Dubai & other tax havens.
Every voice is being muffled, every law is being broken, every scandal is being covered up, every freed prisoner is being recaptured, every medium is being hushed up, and every scream is being silenced.
But we the people of Pakistan will break our shackles and will never surrender.
امجد خان نیازی کو عدالت نے رہا کیا ساتھ پولیس نے دوبارہ پھر گرفتار کر لیا۔
یاد رہے ان پر نو مئی کے مقدمات کی وجہ سے بہت تشدد ہوا تھا۔
لیکن میانوالی کے اس بیٹے نے عمران خان سے وفا کرنے والی بھی اخیر کی ہے۔
ابھی تک کی کنفرم انفارمیشن کے مُطابق عمران ریاض خان کے حق میں گواہی دینے والے ڈاکٹر ارشد کو سفید کلر کی کرولا گاڑی بغیرنمبر پلیٹ اور سفید کپڑوں میں 3 لوگ زبردستی اغواہ کر کے لے گئے