اے اللہ اے قادر خدا ہم تجھ پر ہی بھروسہ کرتے ہے ہمارے بھائی کے حق میں فیصلہ فرما اے دعاؤں کو سننے والے تجھے تیرے سمیع و علیم ہو نے کا واسطہ ہماری دعائیں عنصر جٹ کے حق میں قبول فرما اے مشکل کشا اسکی مشکلیں دور فر ما آمین
#westandwithmrpattlo
#justiceformrpattlo