*BISMILLAH*
Noha Ayyam e Ali (ع) 2023
*MATT JAYIE BABA*
Now Released
Recited By: Farjad Mehdi
Poetry by: Syed Haider Zaidi
Composed By: Hassan Abbas Hashmi
Audio: Studio 92 (Shabih Raza)
Video: JZ Records (Jafar Zaidi)
Link:
https://t.co/tbDCs6hX58
حضرت امام علی علیہ السلام نے جناب مالک اشتر کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا:
*لوگوں کو عادی بناؤ کہ جو کام تم نے انجام نہیں دیا وہ اس پر آپ کی بے جا مدح و ستائش نہ کریں کیونکہ بے جا اور زیادہ مدح و ستائش غرور اور تکبر لاتی ہے۔*
📚نهج البلاغه، نامه ۵۳ بند ۳۴