#پاکستان_حافظ_کے_ساتھ
پورے پاکستان سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں نے جماعت اسلامی کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کو کامیاب قرار دے دیا۔
کامیاب ہڑتال مہنگی بجلی اور اضافی ٹیکسوں کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا مکمل اظہار ہے۔
حکومتی مذکراتی ٹیم کی دھرنے میں آمد
میڈیا اورعوام کے سامنے مذاکرات ہونگے
“آج کے بعد دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے۔ اس کے بعد وہ ہو گا جیسے یہ عوامی دھرنا چاہے گا "
آج رات ہر صورت تحریری معاہدہ کیا جائے
ورنہ اب وہ ہو گا جو ہم کہہ چکے
حافظ نعیم الرحمن
#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
سندھ اسمبلی پر 29 دن طویل دھرنے کی کامیابی کے بعد مری روڈ پر 14 دن کے دھرنے میں کئی بنیادی عوامی مطالبات منوا لیے
مذاکراتی کمیٹی ڈرافٹ کو حتمی شکل دے رہی ہے۔
پاکستان کی تاریخ کے پر امن ترین کامیاب دھرنوں کے موجد حافظ نعیم الرحمن ❤🔥
#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم