قانون ناموس رسالت 295C اور ��یگر شقوں پر فرزانہ باری نامی عورت کا حملہ پاکستان کی اساس پر حملہ ہے۔ ادارے فوری نوٹس لیں اور اسے آئین پاکستان اور شریعت کے مطابق سزا دیں۔
سانحہ مریدکے پاکستان اور اہل سنت کی تاریخ کا بہت بڑا سانحہ ہے۔ سنی نوجوانوں کی بکھری لاشیں دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ یہ دل دہلا دینے والے مناظر بھلائے نہیں جا سکیں گے۔ سینکڑوں شہید ہو گئے اور قیادت سمیت سینکڑوں زخمی ہو گئے۔
شہنشاہ نقوی نامی شخص نے توہینِ کلمہ اسلام، توہینِ انبیاء کرام علیہم السلام، توہینِ اہل بیت رضی اللہ عنہم، توہینِ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور جمہور امت کی تکفیر کے جرم کا ارتکاب کیا ہے، اسے گرفتار کر کے نشانِ عبرت بنایا جائے۔
امریکہ کا ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ مبینہ غنڈہ گردی ہے۔ یہ بات واضح دیکھی گئی ہے کہ امریکہ پہلے دوستی کرتا ہے، اپنے مقاصد حاصل کرتا ہے اور پھر دشمنی پہ اتر آتا ہے۔ امریکہ بہت کذاب اور عیار ہے، اس کی کسی بات کا کوئی اعتبار نہیں ہے۔
اے نشتر پارک کرا��ی اور مستونگ کے شہدائے میلاد والله! ہم آپکو نہیں بھولے آپکی شہادت کا زخم آج بھی ہمارے سینوں میں تازہ ہے آپ سب پر الله تعالیٰ کی رحمت ہو الله تعالیٰ آپ کو شہید کرنے والے دہشتگردوں اور انکے تمام سہولتکاروں کو نیست ونابود فرمائے
سپریم کورٹ کا 24 جولائی 2024 کے مبارک ثانی قادیانی کے کیس کا فیصلہ قران و سنت کے منافی ہے۔ تحریک لبیک اسلام اس فیصلہ کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے۔ قران مجید کی تحریف اور اس کی تبلیغ کی اجازت دینا ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلنا ہے۔
ہم اپنے اداروں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ گستاخ صحابہ ملعون ذاکر مولوی یاسین کو فوری طور پر گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے تاکہ آئندہ کسی کو صحابہ کرام کی گستاخی کرنے کی جرأت نہ ہو
اظہار تعزیت شہزادہ محدث کبیر و نبیرہ صدالشریعہ مفتی عطاء المصطفی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ مکہ مکرمہ میں ایک حادثہ میں شہید ہو گئے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے اور پس ماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
حضرت ہندہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی توہین کرنے پر شیر افضل مروت کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔ حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ساس کی گستاخی سے کروڑوں مسلمانوں کے جزبات مجروح ہوئے ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ ایسے تمام گستاخوں کو قانونی شکنجے میں لایا جائے اور انہیں قرار واقعی سزا دی جائے
18 فروری کو ان شاء اللہ تعالیٰ بھکھی شریف میں تاریخی ”سنی کانفرنس“ کا انعقاد کیا جائے گا۔ تسلسل سے سنی کانفرنسز کا انعقاد معاشرے کے لیے ابرِ رحمت ہے۔ سنی کانفرنسز عقائد کی پختگی اور اعمال کی درستگی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ حسنِ عقیدہ انسان کے لیے سب سے حسین زیور ہے۔
الله کے فضل اور نبی کریم ﷺ کی نظررحمت سے 18فروری کوبھکھی شریف میں اسلام و سنیت کے تحفظ کیلئے تاریخی سنی کانفرس کاانعقادکیاجائیگا جس میں اسلام و سنیت کو درپیش مسائل کا حل بیان کیاجائیگاسنی کانفرنسز کا یہ تسلسل معاشرے کیلئے ابر رحمت ہے
صاحبزادہ پیر احمد حسن صاحب سجادہ نشین دربار عالیہ پیر آف سواگ شریف کے بھائی اور صاحبزادہ پیر افتخارالحسن صاحب کے چاچو اورسسر صاحبزادہ نورالحسن سواگ کے انتقال پُر ملال پر ان کے لواحقین سے تعزیت گزار ہیں۔
امت کو امام جلالی جیسا ہیرہ دینے والی شخصیت آج ہم میں نہیں رہی😢
*سیدی کنزالعلماء شیخ محترم امام قبلہ امام جلالی دامت برکاتہم العالیہ کے والد محترم صوفی غلام سرور گوندل انتقال کر گئے ہیں😢*
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پاکستان کی حکومت ہرمظلوم پر ظلم و ستم کرنے کو جائز مجھتی ہے ؟ “بلوچ لانگ مارچ “ کے شرکاء جن میں خواتین و بچے بھی ہیں پر بہیمانہ تشدد کی شدید مذمت کرتے ہیں انہیں جلد رہا کیا جائے اور انکے مطالبات کو ترجیحی بنیاد پر حل کیا جائے تاکہ بلوچستان کی عوام کا احساس محرومی ��تم ہوسکے
دین و سنیت کے مخالف قوتوں کے آگے سیسہ پلائی دیوار اور پاکستان میں نظام مصطفیﷺ کےنفاذ کی جدوجہد کا نام قائد انقلاب حضرت امام اہلسنت شاہ احمد نورانی رحمۃ اللہ علیہ ہے اور آپ نے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دلوانے میں کلیدی کردار ادا کیا