آئیے، اس عاشورہ پر امام حسینؑ کے پیغام کو سمجھیں اور اپنی زندگیوں کو ان کے اصولوں کے مطابق ڈھالنے کا عہد کریں۔ 🕊️❤️ مکمل ویڈیو کو دیکھیں اور اپنے خیالات کا اظہار ضرور کریں۔ 👇
https://t.co/DH5SAZu8zR?
کیسے امامِ عالی مقامؓ نے فانی دنیا کو چھوڑ کر ابدی حیات کو گلے لگایا۔ آئیے، اس سال عاشورہ پر صرف آنسوؤں تک محدود نہ رہیں، بلکہ امام حسینؓ کے پیغامِ حق اور عشقِ خداوندی کی گہرائیوں کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ 📖❤️
👇
https://t.co/awPhXbueip
03 رمضان المبارک
مریم از یک نسبت عیسی عزیز
از سہ نسبت حضرت زہرا عزیز
نور چشم رحمة للعالمین
آن امام اولین و آخرین
بانوی آن تاجدار ’’ہل اتے‘‘
مرتضی مشکل گشا شیر خدا
رشتۂ آئین حق زنجیر پاست
پاس فرمان جناب مصطفی است
ورنہ گرد تربتش گردیدمی
سجدہ ہا بر خاک او پاشیدمی