پاکستانی عوام کو چاہئے کہ اپنے حقوق کے لیے ایک ہو جائیں ..... آپ کس پارٹی سے بھی ہیں....... بجلی کے ذریعے جو غریب عوام کو لوٹا جا رہا ہے اس کے خلاف اپنا پنا احتجاج ریکارڈ کرواوئیں۔
"جانی، لوسی اور شفو کسے یاد ہیں؟
فیصل قریشی، عدیل ہاشمی اور عمیر رانا کی بہترین اداکاری، کسی نے دیکھا تھا یہ ڈرامہ سیریل تین بٹا تین؟ میں نے یو ٹیوب پر کچھ کلپس دیکھے ہیں۔
This hospital at the centre of a child HIV outbreak in Pakistan is caught reusing syringes in a BBC investigation.
📺 Watch the full documentary on our YouTube channel: https://t.co/5yUuOtrmZx
Australian cricketer Usman Khawaja used his retirement speech to take aim at “right wing politicians” and their rhetoric on mass immigration and Islam, defending his views by appealing to inclusivity and pointing to his own background and mixed race family as an example.
ساہیوال سے پی ٹی آئی ایم این اے عثمان چوہدری نے قران پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف دیا تھا کہ میں عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا
اور آج اس نے عمران خان کے ساتھ غداری کرکے ن لیگ جوائن کر دیا
اس غدار کو سوشل میڈیا پر اتنا وائرل کریں کہ اپنے حلقے میں باہر نکلنے کے قابل نہ رہے 🖐🏿