پیٹرول کی قیمت کا فرق مجھے اور آپ، ایلیٹ کلاس کو پڑتا ہے، گاڑی اور کار والے کو فرق پڑتا ہے، موٹرسائیکل والے کو نہیں۔ خرم شہزاد، مشیر خزانہ
نوٹ: وہ فرانس والی ملکہ یاد آ گئی، روٹی نہیں تو پیسٹری کھاو
ARY نیوز کا "ٹائم ٹریول" بلنڈر! 🤦♂️
کل شام 6 بجے کے بلیٹن سے 3 منٹ پہلے ہی (5:57 پر) MCR نے غلطی سے ٹائم چیک چلا دیا اور سٹوڈیو لائیو کر دیا۔ سٹوڈیو میں صفائیاں ہو رہی تھیں اور نیوز کاسٹرز حیران کہ "ہم لائیو ہیں؟"
حد تو تب ہوئی جب غلطی سدھارنے کے چکر میں حواس باختہ MCR آپریٹر نے 6 بجے کے بجائے رات 8 بجے کا ٹائم چیک آن ائیر کر دیا! یعنی سیکنڈوں میں 2 گھنٹے آگے!
ٹیکنیکل خرابیاں اپنی جگہ، پر اتنے بڑے ادارے میں ایسی غفلت؟ سٹاف کو ہنگامی صورتحال کی ٹریننگ بھی ہونی چاہیئے
ایک خطرناک بات ہے جو میں سینس کر رہا ہوں کہ ایرانی میڈیا پہ توپوں کا رخ پاکستان کی طرف ہو رہا ہے شک و شبہ کا اظہار ہو رہا ہے تسنیم نیوز نے ایک خبر دی کہ پاکستانی بارڈر کی طرف سے آئے کچھ دہشتگردوں نے حملہ کیا اور ان سب کو مار ڈالا گیا ! ضرار کھوڑو ۔۔
ایران کے ساتھ امن معاہدے کی ٹرمپ کو زیادہ ضرورت ہے انکی مقبولیت کا گراف تیزی سے گر رہا ہے ائر مارشل ارشد ملک کہتے ہیں کہ ٹرمپ کچھ بھی کر لیں اب انکی مقبولیت کا گراف واپس اوپر نہیں جانے والا 😆
White House: “This is important to Trump. The Pakistanis have been incredible mediators, and we appreciate their friendship and efforts. They are the only mediator in this negotiation.”
An Indian Army officer just openly confessed that how Major Gaurav Arya and other so called brave Indian Army officers and soldiers were busy making lame excuses and running away instead of facing Pakistan Army during wars 😭😭😭
لوڈ شیڈنگ کی کافی نازک صورتحال ہے، ایک ریکارڈنگ کے دوران جہاں میں بیٹھا تھا وہاں بجلی چلی گئی ، اور ہمارے پروگرام کے دوران وزیراعظم کے معاون خصوصی جناب حذیفہ رحمان صاحب کی بجلی چلی گئی۔ !!
وہ صرف جنگی جہاز نہیں تھے، وہ “پاک فضائیہ” کے جنگی جہاز تھے جنہوں نے ایرانی وفد کی فضائی نگرانی کی اور آپ کی فادرلینڈ جانتی تھی کہ ان جہازوں نے گزشتہ سال مدرلینڈ میں کتنی تباہی پھیلائی تھی، حیدر حیات خان کا بھارتی اینکر کو جواب
پاکستان بھارت کے نیچے سے پوری کی پوری چادر کھینچ کر لے گیا اور اپنا نام کما گیا تم منہ دیکھتے رہ گئے
کہاں گیا وہ جے شنکر جو کہتا تھا ک ہم دلالی نہیں کرتے، کیا سارے ملک دلالی کر رہے ہیں صلح کروا کر
بھارت پکچر میں کہاں ہے کہیں بھی نہیں
🚨 🇵🇰Godi Media Is trolled Pakistani Hayat Haider khan They Said We pay bills Of the hotels bills for exchange of wreckage of your destroyed 6raffales jets on 10th may..
ایک دفعہ میری استدعا پر اس ترانے کو آج دوبارہ سنیں
پھر آج دنیا میں پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج پر غور کرتے ہی آپ کے دل سے آواز آئیگی یا اللہ تیرا شکر ہے۔۔۔۔ ہم رہیں یا نہ رہیں، پاک وطن کی عزتیں ایسے ہی بلند رکھنا، اس وطن کو تاقیامت قائم رکھنا
Haider Hayat Khan did what every Pakistani had been waiting for years 😭😭
He literally tore apart Indian Major Gaurav Arya.
The funniest part is how Indians arrange these humiliation sessions for themselves 😭😭
کیا وائرل ہونے کیلئے کوئی حد نہیں رہی؟ ٹی وی سکرین پر نجی زندگی کی نمائش، فضا علی کے شوہر نے کیمروں کے سامنے بیگم کو اُٹھا لیا، معاشرے کو کیا پیغام دیا جارہا ہے؟
Beijing-based global affairs expert Victor Gao says Pakistan played an “indispensable role” in securing the US-Iran ceasefire, calling it a critical breakthrough and urging sustained diplomacy.
One of the darkest days in Lebanon’s recent history! 100 Israeli strikes in 10 minutes across different regions.
More than 250 have been killed and 1,200 wounded, with the toll expected to rise as civilians remain trapped under the rubble.
My heart is aching. I’m still in shock.