امریکہ اور ایران کا معاہدہ نہیں ہوسکا، ہم اپنی فائنل آفر دے کر جا رہے ہیں، یہ ایران پر منحصر ہے کہ وہ اسے قبول کرتے ہیں یا نہیں۔ امریکی نائب صدر کی اسلام آباد میں امریکی پریس سے مختصر گفتگو۔ امریکی صحافیوں کے چند سوالات کے جواب دیے۔ یہ ابھی واضح نہیں کہ ایرانی وفد بھی کوئی میڈیا ٹاک کرے گا یا نہیں!
ایک معمر پاکستانی مرد، جو بونے پن کا شکار ہے، ائیرپورٹ پر اپنی بہن کا استقبال کرتا ہے—وہ بہن بھی بونے پن کا شکار ہے—یہ ایک نہایت دل کو چھو لینے والا منظر ہے۔
شاندانہ گلزار نے بہت بڑا انکشاف کیا ہے کہ ایک شخص جس کا میرے پاس ثبوت بھی ہے وہ سخت غصے میں تھا کہ عمران خان نے یو این میں لاإِلَهَ إِلَّااللَّه کہنے کی جرات کیسے کی ۔۔
کون ہو سکتا وہ شخص....
“جن لوگوں نے میرے اور میری بیگم کے گریبان پر ہاتھ ڈالا انہوں نے اصل میں اس ملک کے ہر آزاد شہری کے گریبان پر ہاتھ ڈالا ۔۔ یہ ہمیں بتانا چاہتے ہیں کہ ہماری وقعت کوئی نہیں ہے”۔
سلمان اکرم راجہ صاحب کا عزم اور لہجہ بتاتا ہے کہ وہ انصاف لے کر رہیں گے ہار نہیں مانیں گے انشاء اللّٰہ
9 مئی کے واقعات میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنان جن کی ضمانتیں منظور ہوئیں ہیں کچھ دیر میں کیمپ جیل سے رہا ہونے والے ہیں ۔اہل وعیال اور بڑی تعداد میں کارکنان استقبال کے لیے کیمپ جیل پہنچ گئے
ہم سمجھتے تھے اس ملک میں آرمی چیف سے کوئی نہیں پوچھ سکتا لیکن اس وقت چیف الیکشن کمشنر سے کوئی نہیں پوچھ سکتا الیکشن کی رات غائب ہوئے کوئی جواب نہیں سارا نظام بیٹھ گیا کوئی جواب نہیں
محمد مالک پھٹ پڑا اس سسٹم پر🔥👏
فوج کے اندر کی صورتحال کے بارے میں لوگ بہت تجسس کا شکار رہتے ہیں۔ آپ اس دیگ کا دانہ اس طرح چکھ لیں کہ متعدد افسران مجھ سے درخواست کرچکے ہیں کہ فوج کی بجائے جرنیلوں کا لفظ استعمال کیا کریں۔ وہ کہتے ہیں ہمارا ان کی بے غیرتیوں سے لینا دینا بالکل بھی نہیں ہے۔
یہ Ruthless لفظ عموماً آمروں کیلئے استعمال ہوتا ہے جو مریم نے اپنے منہ سے اپنے لئے استعمال کیا ہے۔
جب جنرل ضیاءالحق روحانی دادا ہوں تو انسان Ruthless ہی ہوتا ہے۔
پولیس نے جو سب سے پہلا کریک ڈاؤن کیا تھا وہ سیالکوٹ میں ہمارے گھر میں کیا تھا، سب کچھ توڑ دیا گیا اور میری ماں کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا اور میری بیوی پر تشدد کیا گیا۔
میں پوچھتا ہوں کی کیا قصور تھا میری ماں اور ان جیسی تمام خواتین کا جن کا سیاست سے بھی کوئی تعلق نہیں تھا۔
خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے منعقد تقریب سے عمر ڈار کا خطاب
#May9th_FalseFlag
اعجاز الحق بشرم کے کالے کرتوت جو جعلی فارم 45 میں سامنے آئے ہیں ان میں اصلی فارم 45 کے نتائج میں فرق دیکھیں اور اس نے اللہ کے ناموں کے نیچے ممبر قومی اسمبلی کا حلف اٹھایا ہے 🖐️
عوام کے ٹیکس سے تنخواہیں لینے والوں سن لو تم عوام کے ملازم ہو تم نے تاج پوشی کے لیے بغیرت کو واپس بلا لیا ہم ہرگز ایسا نہیں ہونے دیں گے
لطیف کھوسہ ان فائر🔥
پاکستان کے سنئیر ترین وکیل
کور کمانڈر پریس کانفرس میں کہا گیا کہ فوج کا اس الیکشن سے کوئی لینا دینا نہیں جو کہ سچ ہو گا
لیکن پاکستان فوج کی وردی میں لوگ فارم 45 اور 47 کو تبدیل کرتے دیکھے گئے، بیلٹ باکس اُٹھاتے دیکھے گئے
اب یہ فوج کی زمہ داری ہے کہ وہ پتا کرے کہ اُن کی وردی پہن کر یہ سب کُچھ کون کر رہا تھا
کہیں انڈیا والے پاکستانی فوج کی وردی پہن کر تو نہیں آ گئے تھے