Indians mocking the deaths of 19 innocent people in dhaka plane crash While forgetting 260 lives were lost in an Air India just week ago is the height of crueltyThis isn't about border Its about basic humanity. Stay strong Bangladesh.
#PlaneCrash#DhakaCrash#StandWithBangladesh
آخر کہاں ہیں وہ نام نہاد ہمدرد جو ان دہشت گردوں کی حمایت اور دفاع کرتے تھے؟ آج ان کی زبانیں کیوں خاموش ہیں؟ معصوم، اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا ہی ان کا اصل چہرہ ہے۔
#Pakistan
18 اگست 2026سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر زیارت میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا اور انکو جہنم واصل کردیا۔یہ چاہے جہاں بھی چھپیں ہمارے جوانوں سے بچ نہیں سکتے ۔ #PakistanSpeaksFacts
کابل پر ٹی ٹی پی کے اثر و رسوخ میں اضافہ افغانستان کی جانب سے اسے سیاسی و عملی حمایت فراہم کیے جانے کے خدشات کو مزید تقویت دیتا ہے۔ افغان سرزمین کا دہشت گرد گروہوں کے لیے استعمال خطے کے امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے۔
افغان طالبان کے طرزِ عمل پر ایک بار پھر سوالات اٹھا دیے۔طالبان جنگجو ایک سابق سرکاری اہلکار کے گھر میں داخل ہو کر اس کے بستر پر بیٹھے ہنسی مذاق کرتے اور غیر سنجیدہ انداز میں ویڈیو بناتے دکھائی دیتے ہیں۔کسی کے گھرکی اس طرح تضحیک بے حرمتی نے لوگوں میں شدید غم و غصے کو جنم دیا ہے۔
لکی مروت میں دہشتگردوں کی جانب سے امن کمیٹی کو دھمکیاں اور شہری املاک کو آگ لگانا ان کی بزدلی اور کمزوری ہے۔ نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا آسان ہےمگر حقیقی مزاحمت کا سامنا ہوتے ہی ان کی نام نہاد بہادری دم توڑ جاتی ہے۔ ایسے بزدلانہ ہتھکنڈےہمارے عزم کو کمزور نہیں کرسکتے۔
🚨 BREAKING: The end of the Houthis may be closer than ever.
Saudi-backed forces have taken a major step, with 300 Saudi armored vehicles reportedly deployed alongside the Yemeni National Army. 💪🔥
Decisive action appears to be underway, backed by full Saudi support. 🇸🇦⚔️🇾🇪 The push toward Sana’a could mark a major turning point.
🌙 Stay alert this could be a critical stage in the conflict. The Houthis are facing mounting pressure. 🚨🔥
"If I don't get her, I won't let anyone else have her"
In #india Bihar when girl marriage was fixed her boyfriend during varmaala ceremony opened fire on the girl.
In a country where women are not safe, it does not suit the PM of that country to call himself Vishwaguru.
افغانستان کے بدخشان صوبے کے ضلع زیبک میں فریڈم فرنٹ کی یونٹ ’’اکمل‘‘ نے طالبان کے کمک والے قافلے پر گھات لگا کر شدید حملہ کیا، جس سے طالبان کو بھاری جانی نقصان پہنچا۔ بہت جلد یہ اپنے انجام کو پہنچے گیں
ملا ہیبت اللہ کے پسندیدہ ملک بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ صرف ظم یا جاتا ہے۔صرف مسلمان ہونے اور حجاب پہننے کی وجہ سے ایک کمسن بچی کو مبینہ طور پر ہراساں اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔حجاب ہرمسلمان عورت کاحق ہے اسے زبردستی اتارنے یا اس کی بنیاد پر تذلیل کرنے کا کوئی جواز نہیں۔
راولاکوٹ: کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلحوں نے پولیس چوکی پر جدید اسلحہ اور دستی بموں سے شدید حملہ کیا!فرنٹیئر کانسٹیبلری کا اہلکار مشتاق زخمی، فوری طور پر سی ایم ایچ منتقل۔ ایکشن کمیٹی دہشتگرد تنظیم ہے جو صرف دہشتگردی پھیلا سکتی ہے #IronResolveCDF
افغانستان میں طالبان کے پانچ سالوں میں تقریباً 34 ہزار سیکیورٹی واقعات ریکارڈ ہوئے۔ NRF اور AFF کی کارروائیاں جاری ہیں۔طالبان مکمل امن قائم کرنے میں ناکام رہے پھر بھی میڈیا پروپیگنڈا سے "سب ٹھیک ہے" کا جھوٹا تاثر دے رہے ہیں۔ آزاد میڈیا پر پابندیاں اس حقیقت کو چھپانے کی کوشش ہیں
آپریشن ردُّالفتنہ III کے تحت خاران کے علاقے لجا میں سیکیورٹی فورسز نے کاروائ کی جس میں افغانستان سے آئے دہشت گرد ہلاک و زخمی ہوئے اور ان کے ٹھکانے تباہ کیے اور اسلحہ، گولہ بارود، گاڑیاں موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی گئی۔ جو بھی پاکستان کے خلاف ہوگا اسکا انجام یہی ہے
#سلام_عاصم_منیر
خضدار میں فورسز نے شور پرد پہاڑی سلسلے میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا وہان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا جو غیر قانونی طور پر اسمگل ہو کر بلوچستان پہنچا تھا۔ دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے بتایا جا رہا ہے جو بلوچستان میں بدامنی پھیلانا چاہتے تھے۔
میران شاہ، شمالی وزیرستان: ٹی ٹی پی نے شہری علاقوں اور یونس خان اسپورٹس کمپلیکس پر تین سلنڈر نما میزائل داغے۔
خوش قسمتی سے کوئی نہیں پھٹا۔ ایک 14 اگست کی تقریب کے دوران کمپلیکس میں گرا، دو رہائشی علاقوں میں۔سیکیورٹی فورسز نے انہیں محفوظ طریقے سے ناکارہ بنا دیا۔
نسی، بدخشان میں شدید لڑائی جاری ہے!
مقامی ذرائع کے مطابق آج دوپہر 3 بجے سے عوام نے گھر گھر طالبان کے خلاف مزاحمت شروع کر دی، جو ابھی تک جاری ہے۔
درواز کے لوگ طالبان کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔اب انکی ناکام حکومت کا انجام ہوگا۔
#CDFForProsperity
طالبان کا دورِ حکومت افغانستان کے لیے لعنت بن چکا ہے۔ خواتین کو خاموش کر دیا گیا، لڑکیوں کے اسکول بند کر دیے گئے اور پوری قوم کو مسلسل ظلم و جبر کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ وحشیانہ پابندیاں انسانیت کے خلاف ہیں۔#CDFForProsperity
Afghan United Front (AUF) reportedly killed 10 Taliban fighters and captured 3 others during an assault on Taliban positions in Badakhshan. Afghanistan will be free soon from these traitors.
#PakistanZindabad