یوٹیوب پر ظہیر اور اس کے گینگ کا جھوٹا مقدمہ لڑنے والی مزاحیہ اداکارہ کی درج ذیل ٹوئیٹس اور کمنٹس سے اندازہ لگائیے وہ کتنی سچی ہیں؟ ان کی خاندانی تربیت کیا ہے؟ ظہیر کی حق میں اور کسی کی مخالفت میں کی گئی ان کی باتوں کی کیا حیثیت ہے؟ یہ خاتون ظہیر کیس کا اصلی اور گھناؤنا چہرہ ہیں
ظہیر کی قانونی مدد کے نام پر لوگوں سے پیسے لینے والی خاتون یوٹیوبر بے نقاب۔۔۔ پیسے مانگنے کی آڈیو سامنے آ گئی۔ جلد ایک اور ویڈیو میں لاکھوں روپے منگوانے کی رسیدیں بھی قوم کے سامنے رکھوں گا۔
https://t.co/GZ9kq9qQIH