“کیا تم نے اُس شخص کو دیکھا جو ایک بندے کو نماز پڑھنے سے روکتا ہے؟”
— سورۃ العلق 96:9-10
ہم نے حافظ کو دیکھا ہے جس نے عمران خان 142 جمعے اور عید کی نمازیں نہیں پڑھنے دیں ہیں۔
حجۃ الوداع کے موقع سے یوم عرفہ کی شام میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ دعا کثرت سے پڑھنا منقول ہے :
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
’’اَللّٰھُمَّ لَکَ الْحَمْدُ کَالَّذِیْ تَقُوْلُ وَ خَیْرًا مِّمَّا نَقُوْلُ ، اَللّٰھُمَّ لَکَ صَلوٰتِيْ وَ نُسُکِيْ وَ مَحْیَايَ وَ مَمِاتِيْ ، وَ اِلَیْکَ مَابِیْ وَ لَکَ رَبِّيْ تُرَاثِيْ ، اَللّٰھُمَّ اِنِّيْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَ وَسْوَسَۃِ الصَّدْرِ وَ شَتَاتِ الْاَمْرِ ‘‘(۱)
’’ اے اللہ ! آپ کے لئے تمام تعریفیں اسی طرح ہیں جیسا کہ آپ خود فرمائیں اور اس سے بہتر جو ہم کہہ سکیں ، اے اللہ! میری نمازیں ، میرے مناسک ، میری زندگی اور میری موت آپ ہی کے لئے ہے ، آپ ہی میری پناہ گاہ ہیں ، اور اے پروردگار ! میرے بعد رہ جانے والی اشیاء بھی آپ ہی کی ہیں ، الہی !میں قبر کے عذاب ، دل کے وسوسہ اور کاموں کے انتشار سے آپ ہی کی پناہ چاہتا ہوں ‘‘ ۔
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
رائن گریم نے جعلی ریجیم کا بیانیہ اڑا دیا 🔥
رائن گریم نے دو ٹوک کہہ دیا ہمیں سائیفر, وزیر اعظم ہاؤس والی کاپی نہیں ملی, بلکہ فوج کی طرف سے دی گئی ہے, اگر وزیر اعظم والی کاپی ملتی تو اس پر سٹمپ لگا ہؤا ہوتا!!
ڈراپ سائیڈ کی اس خبر کو تقریباً 73 لاکھ کے قریب افراد نے دیکھا ہے یہ ڈراپ سائیڈ کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی خبر ہے جس نے ان بیانیوں کو رد کر دیا جو بعض حلقوں اور خود ساختہ دانشوروں نے تشکیل دیے تھے
یہ خبر چیخ چیخ کے کہہ رہی ہے
"عمران خان تم سچے تھے "
”کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں، ڈونلڈ لو نے 22 کروڑ لوگوں کے ملک کے سفیر کو آفیشل میٹنگ میں کہا کہ اپنے وزیراعظم کو اقتدار سے نکال دو ! “ سابق وزیراعظم عمران خان
#سائفر_ایک_حقیقت
سائفر کی جان نہیں چھوڑنی، سائفر پر لازمی روزانہ بات کریں۔
ویسے بھی ادارے کے خفیہ ذرائع کی طرف سے ہی خفیہ دستاویز ڈراپ سائٹ کو دی گئی تو اب جب وہ پبلکلی موجود ہے تو اسے پھیلانے میں ادارے کی مدد کریں۔ شکریہ۔