وزیراعظم شہباز شریف کا رانا ثناءاللہ کی منشیات اسمگلنگ مقدمے میں بریت پر اظہار تشکر
اللہ تعالی کا شکر ہے جس نے بے گناہ رانا ثناء اللہ کو انصاف دیا
اللہ اور اس کے رسول کی قسمیں کھانے والے جھوٹوں کو آج اللہ تعالی سے توبہ کرنی چاہیے
مخالفین کو جھوٹے پروپیگنڈے پر ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑی ڈیلی میل نے وزیراعظم شہبازشریف پر لگائے اپنے جھوٹے الزامات پر ان سے معافی مانگ لی , عمران نیازی ایک جھوٹی خبر کو بنیاد بنا کر قوم کو گمراہ کرنے پر تم بھی مانگو
#معافی_مانگو_عمران_خان