قائد میاں نواز شریف کے شیر راشد نصراللہ صوبائی مشیر پنجاب نے صدر سرگودھا شہر۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر لیاقت علی خان میزبان جلسہ کی خدمات جدوجہد اور جہد مسلسل پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#قائد_میاں_نواز_شریف کے الفاظ میں تعریف کرکے متوالوں کے جوش و خروش کو تقویت دی ۔
@MaryamNSharif@RashidNasrulah
مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب
#ذیشان_ملک کا لاہور کے مختلف علاقوں دو موریہ، مال روڈ، جی ٹی روڈ اور لبرٹی چوک کا تفصیلی دورہ کرکے عیدالاضحیٰ پر صفائی انتظامات اور آلائشیں ٹھکانے لگانے کے آپریشن کا جائزہ لیا۔۔۔۔۔۔۔فیلڈ ٹیموں کی کارکردگی اور مشینری کا معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ شہریوں میں پلاسٹک بیگز تقسیم کرنے والے خصوصی کیمپس کا بھی معائنہ کیا گیا۔۔۔۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ عید کے تمام ایام میں صفائی کا یہ گرینڈ آپریشن چوبیس گھنٹے بلاتعطل جاری رہے گا تاکہ شہر کا ہر گوشہ پاکیزہ رہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیلڈ ورکرز کی انتھک محنت اور عزم کو سراہتے ہیں جو عید کے دنوں میں بھی شہریوں کی سہولت کے لیے میدان میں موجود ہیں۔
@MaryamNSharif@ZeshanMalick
برطانوی پاکستانی بزنس مین زاہد مغل اُس وقت جذباتی ہو گئے جب پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی برطانیہ جانے والی پرواز میں پائلٹ نے جہاز کے اسپیکر پر اُن کا نام لے کر انہیں تمغۂ امتیاز ملنے پر مبارکباد پیش کی۔ 🇵🇰✈️
یہ لمحہ صرف زاہد مغل کیلئے نہیں بلکہ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے ہر اوورسیز پاکستانی کیلئے فخر کا لمحہ تھا۔ ❤️
🚨 وزیرِاعلٰی پنجاب @MaryamNSharif کے وژن ٹرانسپورٹ 2030 کے تحت محکمہ ٹرانسپورٹ کی ہیلپ لائن 1071 شروع 🚍
📞 اب سفری مسائل اور شکایات کا فوری حل
✔️ بہتر پبلک ٹرانسپورٹ
✔️ عوام کیلئے آسان سہولت
کسی بھی شکایت کیلئے 1071 پر کال کریں
@ZeshanMalick
I have arrived in the beautiful and dynamic city of Hangzhou, Zhejiang Province, as part of my official visit to China.
I am deeply grateful to the leadership of Zhejiang Province for the warm welcome extended to me and my delegation.
We look forward to strengthening practical cooperation with Zhejiang Province across diverse fields, including the digital economy, e-commerce, information technology, telecommunications, agriculture, renewable energy, advanced manufacturing, and skills development.
As Pakistan and China commemorate 75 years of diplomatic relations, I look forward to engaging with President Xi Jinping and the Chinese leadership, while reaffirming our shared commitment to further strengthening the enduring bond of friendship between our two brotherly nations.
Long live Pakistan-China friendship!

میرے والد ملک ندیم کامران صاحب، میاں نواز شریف صاحب کے دیرینہ ساتھی ہم سب کو داغ مفارقت دے کر جہاں فانی سے کوچ فرما کر خالق حقیقی کے حضور پیش ہو گئے ہیں۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
@aftabniazi007@Alikhanyzai@MaryamNSharif@Shamylaroy
وزیراعلیٰ پنجاب
#محترمہ_مریم_نوازشریف
کی ہدایت پر
مشیرِوزیراعلیٰ پنجاب #ذیشان_ملک کی قیادت میں
پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیلئے
پی پی 159 لاھور میں عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا
@ZeshanMalick
نے معرکہ حق میں عظیم فتح پر
سی ایم محترمہ @MaryamNSharif کیطرف سے شہداء و غازیوں سے اظہار عقیدت کیا 👏🏻❤️
@Jamils641@MaryamNSharif@aftabniazi007@Alikhanyzai@Shamylaroy محترمہ مریم نواز صاحبہ نے پیرا فورس عوام کی بھلائی اور فلاح و بہبود کے لیے بنائی تھی جس کا مقصد غیر قانونی تجاوزات اور غیر قانونی قبضہ جات ختم کروانا تھا لیکن م کچھ غیر ذمہ دار اہلکاروں کی وجہ سے پیرا فورس کی بدنامی ہوئی اور جس پر محترمہ مریم نواز صاحبہ نے ایکشن لیا ہے