مجھے پاکستان کے 24 کروڑ ثابت قدم اورامن پسند عوام کی جانب سےاس معزز ایوان سے چوتھی مرتبہ خطاب کرنےکا اعزاز حاصل ہو رہا ہے، میں جناب خلیل الرحمان کو جنرل اسمبلی کے81 ویں اجلاس کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں
وزیرِ اعظم پاکستان @CMShehbaz#UNGA#PMShehbazAtUNGA81
غزہ کے بچوں کے حقِ زندگی اور مستقبل کے لیے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پُراثر آواز
خطاب کے دوران یہ سوال اٹھایا کہ غزہ میں جنم لینے والا بچہ بھی دنیا کے کسی دوسرے خطے میں پیدا ہونے والے بچے کی طرح بہتر زندگی، روشن مستقبل اور اپنے خواب پورے کرنے کا حق رکھتا ہے۔
*وزیراعظم کے ان الفاظ پر فلسطینی مندوبین سمیت پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔* #PMShehbazAtUNGA81
سابق وزیراعلیٰ پنجاب محترم حمزہ شہباز شریف صاحب سے ان کے دفتر میں ملاقات ہوئ ۔ انہوں نے ہمیشہ کی طرح بے حد خلوص اور احترام سے نوازا۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ حمزہ شہباز شریف صاحب کو سلامت رکھیں۔ آمین! ✨
#PMLN#HamzaShahbaz#PartyWorkers#qudsiaziapmln@HamzaSS
سعودی عرب کے 96ویں قومی دن پر پاکستان اور سعودی عرب کی تاریخی اسٹریٹجک شراکت داری کو خراجِ تحسین!
جنوبی ایشیا اور خلیج کو جوڑنے والا یہ تعلق صرف جغرافیائی یا تجارتی نہیں بلکہ ایمانی اور دفاعی بنیادوں پر قائم ہے۔
مکہ مکرمہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے بعد یہ اتحاد پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہو چکا ہے۔ امن، سلامتی اور پائیدار ترقی کے اس سفر میں ہم ایک ساتھ ہیں۔
#PakSaudiFriendship2026
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کابینہ کو وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک گفتگو سے آگاہ کردیا
جدہ: سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ولی عہد نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو اور امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر سے ملاقات کی تفصیلات سے کابینہ کو آگاہ کیا۔
سعودی کابینہ نے حوثیوں کے سعودی شہریوں اور شہری تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا کہ سعودی عرب کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
جس پاک سر زمین پر میرے آقا و مولا کریم نبی پاک صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک قدم اطہر مبارکہ لگے ہوں اس پاک سر زمین عرب پر ہمارا سب کچھ قربان ❤️
ہم سب سعودی عرب کے ساتھ ہیں
#pakistanstandswithsaudi
یہ گھر اس کی رونقیں اللہ نے چاہا تو روز محشر تک قایم رہیں گی اور ہر مسلمان اس کے لیے کسی بھی حد تک جائے گا اللہ یہ تلاوت یہ عبادات یہ رونق سدا قائم رہے
#PakistaniStandsWithSaudi