ٹیلی کام کمپنیوں نے PTA کی اجازت کے ب��د انٹرنیٹ موبائل پیکجز کی قیمت 500 روپے تک بڑھا دی
Telecom companies increase prices of internet mobile packages by up to Rs 500 after PTA permission
آپ نے ووٹ کو فیصلہ کرنا ہے تو
صرف یہ دیکھ لو جہاں مسلم لیگ ن کی حکومت ہے وہاں کے حالات دیکھ لو اور جہاں مسلم لیگ ن کی حکومت ن��یں ہے وہاں کے حالات دیکھ لو آپ لوگ آسانی سے ووٹ کو فیصلہ کر جاؤ گئے
#کشمیر_کا_بیٹا_نوازشریف
کشمیر کی مٹی سے رشتہ اور آزادی کا عزم! نواز شریف صرف ایک لیڈر نہیں، کشمیر کا بیٹا بھی ہیں جنہوں نے ہر عالمی فورم پر کشمیریوں کی مظلومیت اور حقِ خودارادیت کی آواز کو پوری قوت سے بلند کیا۔ 🇵🇰 #SherInKashmir#کشمیر_میں_شیر_آئے_گا
DC Gujrat, Noor, on site monitoring progress on *05* new interventions completed by irrigation department under Punjab Development Prog, in record 5 months to save the city from sheet flow from Bhimber /AJK side.
All of these drains have capacity of 200 cusecs to divert the sheet flow towards Bhinder & Halsi Nullah. Significant intervention.
وفاقی وزیر احسن اقبال، سابق وزیر سعد رفیق، سینیٹر انوشہ رحمان کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کے اعلی سطحی وفود سے اہم ملاقات،موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال، مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر الیکشن میں حمایت کی درخواست کی، MQM نے پارٹی مشاورت کیلئے کچھ وقت مانگ لیا
She is the promise of progress, unity, and a future shaped by the aspirations of the people. Azad Kashmir deserves the progress Maryam Nawaz has given to Punjab.
"Kashmir mera hai, yeh waadiyan meri hain!"
جب ایک سوداگر کشمیر کا سودا کررہا تھا اس وقت کشمیر کی بیٹی @MaryamNSharif نے کشمیر کا جھنڈا لہرایا ہمیں سب یاد ہے ۔۔!