سیس آپ لوگ کب لسٹ میں شامل کروگی اتنی بار سب ارٹی کرتے ہیں لیکن لسٹ میں شامل نہیں کیا جاتا سیس جو اس ٹویٹ کو آرٹی کرے انکو لسٹ میں شامل کرے
@sana_____0
@Zarnish__0
@Piyar_Ki_BarSaT@Golden_Stick678
@its_snowwhite__
@ap_ki_api
@IkKhan76778180
@Aswajutt2
@Ameena_isi
پپٹ نیازی نےاج کےخطاب میں ایک اورغلط بات کی ہےکہ پاکستان کا قانون قرآن و سنت کےمطابق ہے
ہماراقانوں قرآن کےبلکل منافی ہےیہ کیسا قانون ہےجس میں ایک جج کی توہین پرتوسزادی جاتی ہےلیکن میرے بنی (ص)کی توہین کرنےوالی ملعونہ کوبری کردیاجاتاہےیہ کیساقانون ہےجوایک زانی کو PMبنادیتاہے😅👿
پیمرا کا وزیرِ خزانہ اسد عمر اور وزیرِ مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی سے متعلق غلط خبر نشر کرنے پر دنیا نیوز اور جیو نیوز کو نوٹسز جاری. دو روز میں جواب طلب.
پولیس کے لاٹھی چارج سے متعدد افراد زخمی مگر شہباز سے محبت کا سلسلہ نیب کے ظلم سے نہیں ٹوٹنے والا - عوام کا جم غفیر کورٹ کے باہر شہباز شریف کے منتظر ۔۔۔ شہباز شریف کو واپس کمرہ عدالت میں لایا گیا ہے، اس سے قبل شہباز شریف کو چیمبر میں وکلا کے ہمراہ بلایا گیا تھا۔