یہ مناظر اپنی آنکھوں سے دیکھ کر آیا ہوں۔میاں نواز شریف سے عوام کی محبت بےمثال ہے، لوگ سڑکوں کے دونوں اطراف موجود تھے گھروں کے باہر بزرگ بچے اور چھتوں اور کھڑکیوں سے خواتین پھولوں کی پتیاں نچھاور کر رہی تھیں، ہر طرف ایک ہی آواز گونج رہی تھی " لَو یُو نوازشریف"
تم ملک کے ساتھ کھیل کھیلو , تم ملک کی معیشت کو تباہ کردو , عوام کو بے روزگار کردو , روٹی , چینی , آٹا , بجلی , گیس مہنگا کردو , تم معصوم ہو؟
تم 190 ملین پاؤنڈ کا بند لفافہ کابینہ میں لہراؤ , اور کھا جاؤ , تم معصوم ہو ؟
تم رینجرز کی اور پولیس کی گاڑیاں جلا دو , تم ہسپتال جلادو , سکول جلادو , مسجد جلا دو , تم معصوم ہو؟
آج کے دن فرشی سرخ سلام ہے ایسے شخص کیلئے جنہوں نے ایک دہائی تک فارن فنڈنگ مقدمہ لڑا اور آج عمران خان سے پارٹی اور انتخابی نشان چھین کر یہ ثابت کردیا ہے کہ اکبر ایس بابر آپکی راتی واقعی کوئی نہیں جمیا