گلگت بلتستان کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز شریف کا اہلِ بیتِ رسول ﷺ اور مولا علیؑ سے عقیدت کا اظہار
جس حضرت علیؑ کے نام کی مالا جپتے ہو اس کی وجہ یہ ہے کہ گلگت کے لوگوں میں بھی حضرت علیؑ والی بہادری ہے۔
میاں نواز شریف اور مریم نواز بھی حضرت علیؑ کے ماننے والے ہیں۔
ہم بھی اہل بیت رسول صلی اللہ علیہ و��لہ وسلم سے بے پناہ محبت اور عقیدت رکھتے ہیں۔
میرے بھائیوں کے نام حسن اور حسین ہیں
ہماری بھانجیوں کے نام فاطمہ، خدیجہ، امِ کلثوم، رقیہ اور زینب ہیں۔
انشاء اللہ گلگت بلتستان کے الیکشن میں اہل بیت کا ہر عاشق مسلم لیگ ن کو ہی ووٹ دے گا۔
@MaryamNSharif
@ikhtiarwali
@CMShehbaz
#GilgitBaltistanElections
#AhlulBayt
#ForYouPage
#MDF
Tribute to Quaid E Mohtarm Prime Minister Nawaz Sharif for his courageous leadership nd historic decision on Youm E Takbeer.
His bold stance made Pakistan stronger nd elevated the nation’s pride.
جئے جئے نوازشریف
سدا سدا جئے قائد محترم
@NawazSharifMNS
Prime Minister's Coordinator @ikhtiarwali virtually addressed the gathering of MDF Pakistan on the commemoration of Bunyan Ul Marsoos highlighting unity, leadership nd the role of professionals in national progress.
اختیار ولی خان نے مسلم ڈاکٹرز فورم کے “بنیان المرصوص” پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان میں نواز شریف کی وہ جماعت برسرِ اقتدار ہے جس نے بھارت کے پانچ ایٹمی دھماکوں کے جواب میں چھ ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا مؤثر جو��ب دے کر دنیا بھر میں پاکستان کی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں وزیراعظم شہباز شریف اور عاصم منیر کی قیادت ایک مضبوط اور باصلاحیت ٹیم کی صورت میں کام کر رہی ہے۔
اختیار ولی خان نے مسلم ڈاکٹرز فورم کی مرکزی صدر زہرہ ودود فاطمی کو خیبرپختونخوا آمد پر خوش آمدید کہا اور ان کی آمد کو پارٹی کے لیے نیک شگون قرار دیا۔
انہوں نے شہلا بانو کو خیبرپختونخوا اسمبلی کی دبنگ ایم پی اے قرار دیتے ہوئے خراجِ تحسین پیش کیا۔
انہوں نے مسلم لیگ (ن) لائرز ونگ خیبرپختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات اور معروف کالم نگار ایڈوکیٹ سلیمx
شاہ ہوتی کو بھی خوش آمدید کہا۔
اپنے خطاب میں اختیار ولی خان نے مسلم ڈاکٹرز فورم کو پارٹی کا ہر اول دستہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ پڑھی لکھی قیادت بغیر کسی لالچ کے دو قومی نظریے کے ساتھ کھڑی ہے اور نواز شریف کے بیانیے کو آگے بڑھا رہی ہے۔
انہوں نے مسلم ڈاکٹرز فورم کو پارٹی ک�� تمام تنظیموں کے لیے رول ماڈل قرار دیا۔
آخر میں انہوں نے ڈاکٹر شہباز،ڈاکٹر جاوید،ڈاکٹر گل سرتاج،ڈاکٹر حمزہ، ڈاکٹر احتشام، ڈاکٹر ثناء اور ڈاکٹر ظاہر شاہ کو کامیاب پروگرام کے انعقاد پر مبارکباد اور شاباش پیش کی۔
Youthias!
If u hve even a shred of conscience, thz image should haunt u 4ever.
U mocked Ami Kulsoom on her deathbed called her suffering “acting” nd demanded she die 2 prove her pain was real.
Ur politics crossed the line in2 cruelty.
At the very least U owe the nation an apology
Happy birthday to our two great leaders. One who founded Pakistan with his faith & commitment Quaid Mohammad Ali Jinnah and the other who ensured its growth & development. Happy birthday Mian Mohammad Nawaz Sharif
OnWorld Disabled Day we honour the courage of persons wd disabilities.
We appreciate CM Punjanb for launching major initiatives in Punjab from free assistive devices to improved special education facilities promoting dignity, inclusion for all.
#WorldDisabilityDay@MaryamNSharif
سابق وفاقی وزیر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کی اختیارولی خان سے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی۔ خواجہ سعد رفیق نے مرحومہ کی بلند درجات ، مغفرت اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کیلئے دعا فرمائ۔
آج مسلم لیگ نے ڈکٹیٹر کی باقیات سے مادرِ ملت کا بدلہ لے لیا۔
جس وقت عمر ایوب کے دادا مادر ملت کے خلاف سازشیں کر رہے تھے مسلم لیگ بے بس تھی
آج اسی مادرِ ملت کی جماعت نے حساب برابر کر دیا۔
یاد رہے نام نہاد "اینٹی اسٹیبلشمنٹ" امیدوار ایوب خان کی بہو اور غلام اسحاق خان کی نواسی تھیں۔
مریم نوازشریف کی سالگرہ پر مسلم ڈاکٹر فورم خیبرپختونخوا کے ڈاکٹرز کی پر وقار تقریب میں مریم نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ انہیں انکی قومی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا اور ملک کی ترقی اور خوشحالی کی دعائیں مانگی گئیں
Pic Credits:- Madam Maria Bashir Graphic Designer MDF Pakistan
"A Legacy Continued From Mushahid To Ikhtiar,The Voice Lives On As Ikhtiar Wali Steps Up"
مشاہد اللہ خان مرحوم جیسا ترجمان شاید نسلوں میں ایک بار پیدا ہوتا ہے۔ وہ فقط ایک سیاستدان نہیں بلکہ الفاظ کے کاریگر،
1/5