جب مشکل ٹایم تھا
عمران نیاز�� کے ظلم کے آگے کیسے ایک بیٹا اپنی والدہ کی ڈھال بن کر کھڑا ہے
ہائی کورٹ کےاندر
میاں شہباز شریف کی پیشی کےموقع پر
#علی_پرویز_ملک اور #_شائستہ #پرویز_ملک نے ہمت اور جرت سے پولیس والوں کی بدتمیزی کا مقابلہ کیا
@AliPervaiz450
@MaryamNSharif
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق پنجاب میں ترقی کا سفر نئی بلندیوں کی جانب گامزن!
پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار ایچ ڈی پی ای پائپ لائننگ پلانٹ کی تنصیب کا آغاز 20 اپریل سے ہونے جا رہا ہے۔ جنوبی پنجاب میں اس پلانٹ کا قیام نہ صرف مقامی سطح پر ترقی لائے گا
@MaryamNSharif
صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت اہم اجلاس میں لاہورمیں انسدادِ ڈینگی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
خواجہ عمران نذیرنےمتعلقہ محکموں ضلعی انتظامیہ اور عوام سے اپیل کی کہ وہ انسدادِ ڈینگی مہم میں بھرپور تعاون کریں تاکہ لاہور کومحفوظ رکھاجاسکے
@Kh_ImranNazir
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف صاحب اسحاق ڈار صاحب اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک ص��حب کی اسلام آباد میں مملکتِ سعودی عرب کے وزیرِخزانہ عزت مآب محمد بن عبداللہ الجدعان سے ملاقات۔
@AliPervaiz450
وزیر پٹرولیم جناب علی پرویز ملک صاحب پی ٹی ائی کے رہنماؤں کو ائینہ دکھاتے ہوئے
اپنے امیدوار کا کردار دیکھیں جن کی ویڈیو نشے کی حالت میں چل رہی ہیں کل سے
میں قائد میاں محمد نواز شریف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ کر ایا ہوں اور مجھے فخر ہے اس بات پر
@AliPervaiz450
وزیراعلی مریم نواز شریف کا پنجاب کے تمام شہروں کے اندر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا بڑا اعلان
اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس سروس، سپیڈو بس اور گرین الیکٹرو بس میں سفر کے دوران شہریوں کو ٹکٹ نہیں خریدنا پڑے گا
@MaryamNSharif
لاہور میں 1 سال میں میں تیار ہونے والا پاکستان کا سب سے بڑا 333 کنال پر مشتمل نوازشریف کینسر ہسپتال،915 بیڈز ہیں،لاگت 78 ارب ہے،مریم نواز نے عمران خان کی ہمدردی کی سیاست بھی ہمیشہ کے لیے دفن کردی،
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی ایم پی اے جھنگ کرنل غضنفر عباس شاہ کے بیٹے کی شادی کی پُروقار تقریب میں شرکت۔
انہوں نے دلہے کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی اور زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
@Kh_ImranNazir
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق لاہور میں سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ ماڈل کے تحت ترقیاتی کاموں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ خیابانِ جناح، جوہر ٹاؤن اور یو سی بی جنکشن پر تجاوزات کا خاتمہ کر کے انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن اور خوبصورت ٹف ٹائلز سمیت جدید سولر لائٹس کی تنصیب
وزیر اعلی پنجاب اور انکی پوری ٹیم اس مشکل وقت میں جس جزبہ ایثار کے ساتھ قوم کے ساتھ کھڑی ہے وہ لائق تحسین ہے۔ تمام وزرا 2 مہینے کی تنخواہ نہیں لے رہے۔ تم��م وزرا پیٹرول مکمل طور پر اپنی جیب سے ڈلوا رہے ہیں۔ دنیا بھر میں پیٹرول کی قیمت آسمان چھو رہی ہ�� مگر حکومت پاکستان خود پر سہہ کر عام آدمی کو ریلیف دینے کےلئے سرگرم ہے۔ الحمدللہ
الحمدللہ سندھیلہ صاحب، اگلی بار جب آپ لاہور آئیں گے تو آپ کو اندرون لاہور میں جاری ہوشربا تاریخی عمارات اور مقامات کی بحالی دکھاؤں گا، آپ کو د��کھ کر فخر بھی ہو گا اور خوشی بھی
لاہور شہر کے اردگرد تاریخی فصیل اور لاہور کے تاریخی دروازے دوبارہ تعمیر کئے جا رہے ہیں۔ میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب کا منصوبہ لہر مکمل ہو گا تو پوری دنیا سے سیاحوں کو پاکستان کھینچ لائے گا
مغل شہنشاہ جہانگیر نے اپنی والدہ کی یاد میں 1614 میں مریم زمانی مسجد تعمیر کروائی، لاہور قلعے کے اکبری دروازے کے سامنے موجود اس تاریخی ورثے کو بحال کیا جا رہا ہے، اس مسجد کے اردگرد قائم تمام ناجائز تجاوزات ہٹائی جا رہی ہیں۔