نواز شریف کے خلاف کرپشن ڈھونڈتے ڈھونڈتے 7 ارب روپے جرمانہ کروایا پھر پانامہ میں اربوں روپے خرچ کیے گئے لیکن پھر بھی نواز شریف کے خلاف ایک پیسے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکے
#عمران_خان_نے_چوری_مان_لی
@iamHaiderZaidi@Xadeejournalist ذیدی صاحب آپ کا کبھی جانا ہو تبلیغی اجتماع میں تو وہ دنیا میں زندگی گزارنے اور حضورؐ کے بتائے ہوئے طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے کا بتاتے ہیں
@geonews_urdu عمران خان کو کیا ایسی مجبوری ہے جو نہیں بتائی جا سکتی کیا عمران خان کی تازہ تازہ سنتیں ہوئی ہیں جو رخم چھوٹے گا تو چل پھر سکتا ہے ہا عمران حاملہ ہے جو ڈاکٹر نے منع کیا ہے
جمہوریت کی آواز کبھی فاطمہ جناح کی صورت میں کبھی بے نظیربھٹو کی صورت میں اور اب محترمہ مریم نواز شریف صورت میں بلند ہو رہی ہے
@Atifrauf79#DaughtersOfDemocracy
شبلی فراز صاحب آپ بڑے لا علم انسان ہیں سب سے زیادہ ترقی نواز کے دور میں ہی ہوئی ہیں اس لیے نواز شریف کا نام بولتا ہے آپ پلیز اپنے باپ کی لاج رکھ لیتے اور اُن کی وہ نظمیں اِیوان میں پڑھیں تا کہ جمہوریت کے معنی سمجھ آہیں
#DaughtersOfDemocracy