جو چینل آج تک دیکها نہیں وہ بھی بجلی کے بلوں میں اپنا ٹیکس ایڈ کر کے منتهلی اربوں روپے کی لوٹ مار کر رہا ہے جبکہ کیبل نیٹ ورک والے منتهلی 300 روپے الگ لیکر جاتے ہیں - تو پهر واپڈا کس چکر میں ٹیلیویژن کے نام پر 35 روپے فی بل بٹور رہا ہے جو کہ اب 100 روپے ہونے جا رہے 🙇
آج ڈیڑھ سال قید میں گزار کر فواد حسین فواد بغیر کچھ ثابت ہوئے ضمانت پر رہا ہوگئے ۔ جب 14 ماہ پہلے ڈی جی نیب لاہور انکو گرفتار کرکے انکا میڈیا پر مذاق اڑارہے تھے۔ تو کچھ سوالوں پر ناراض ہوگئے تھے۔ آج نیب کے پاس ڈیڑھ سالوں کا کیا جواب ہے؟ 1/2
اس بات پر آپکو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے،نکالے جانے کے بعد بھی حرکتیں نہیں بدلیں،ہمت ہے تو چیک کر کے بتاو، میرے گھر کتنا آٹا خریدا گیا،آیندہ کوئی گھٹیا حرکت کی تو اسی زبان میں جواب ملے گا
لنکا شائر برطانیہ میں ایک مسلم نوجوان کو زدوکوب کرنے کی حیران کن ویڈیو۔ سڑک پر چلتے نوجوان نے رضاکارانہ طور پر ہاتھ کھڑے کرکے سرنڈر کر دیا، مگر پولیس اس پر پل پڑی
#PoliceBrutality#Uk
پچھلے ایک سال سے ہم نے اپنی بیٹی کو عادت ڈالی کبوتروں کو کھانا کھلانے کی!!!
اور اب ماشاءالله یہ عالم ہے کہ صبح ہمیں ناشتہ نہیں کرنے دیتی اور بولتی ہے کہ پہلے کبوتروں کو کھانا کھلا کے آنا ہے ۔۔
بچوں کو جس طرح ڈھالیں وہ ڈھل جاتے ہیں